دُلہن کی شادی کے دن عجیب فرمائش، دُلہا اور دُلہن کے درمیان جھگڑا

دُلہن نے دُلہے سے شراب، چرس اور مٹن (بکرے کا گوشت) کا مطالبہ کیا

دُلہن کی شادی کے دن عجیب فرمائش، دُلہا اور دُلہن کے درمیان جھگڑا

بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر سہارنپور میں ایک شادی کے دن دُلہن کی طرف سے کی جانے والی غیر معمولی فرمائش نے سب کو حیران کن کردیا۔

رپورٹس کے مطابق شادی کی ایک رسم کے دوران دُلہن نے دُلہے سے شراب، چرس اور مٹن (بکرے کا گوشت) کا مطالبہ کیا۔ دُلہے نے دُلہن کی شراب کی خواہش پوری تو کر دی، لیکن جب اس نے چرس اور مٹن کا بھی مطالبہ کیا تو یہ بات دونوں کے درمیان جھگڑے کا سبب بن گئی۔

دُلہا اس صورتحال سے اتنا پریشان ہوا کہ اس نے اپنے خاندان کو اس جھگڑے میں شامل کر لیا، اور پھر دونوں خاندان پولیس کے پاس پہنچ گئے۔ پولیس کی تفتیش کے دوران، دُلہے کے خاندان نے دُلہن پر الزام لگایا کہ وہ خاتون نہیں بلکہ تیسری جنس سے تعلق رکھتی ہے۔

پولیس کی مداخلت کے بعد دونوں خاندانوں نے فیصلہ کیا کہ وہ آپس میں بات کرکے مسئلہ حل کریں گے اور نہ ہی کسی نے رپورٹ درج کرائی۔ پولیس کے مطابق، دونوں خاندان اس معاملے کو خود ہی حل کرنا چاہتے تھے۔

web

Recent Posts

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…

3 مہینے ago

اسلام آباد پولیس کے ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر مبینہ طور پر خودکشی کے باعث جاں بحق

اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…

3 مہینے ago

فرانس نے لوور میوزیم میں قیمتی شاہی زیورات چرانے والوں کی تلاش تیز کر دی

فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…

3 مہینے ago

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی خبریں بے بنیاد، افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی پاکستان کے لیے مستقل خطرہ، دفتر خارجہ

اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…

6 مہینے ago

پاکستان میں پہلی مسابقتی انرجی مارکیٹ پالیسی 2 ماہ میں نافذ ہوگی، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…

6 مہینے ago