انڈیا میں ’وندے ماترم‘ کی توہین کو جرم قرار دینے کا قانون: یہ قومی گیت مسلمانوں کے لیے ناقابل قبول کیوں؟

بھارتی پارلیمان نے ‘وندے ماترم’ کی توہین کی روک تھام سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا ہے۔

بل کے تحت وندے ماترم گانے کے دوران رکاوٹ ڈالنے یا اس کی توہین کرنے پر تین سال تک قید کی سزا دی جا سکے گی۔

اس بل کو پہلے بھارتی پارلیمان کے ایوانِ بالا (Rajya Sabha) اور بعد ازاں ایوانِ زیریں (Lok Sabha) نے منظور کیا۔

اب یہ بل دروپدی مرمو کی منظوری کے بعد قانون بن جائے گا۔

یہ بل وزیرِ مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے نے پیش کیا۔

حکومت کا مؤقف ہے کہ قومی علامات اور قومی گیت کا احترام سیاست سے بالاتر ہے اور یہ قانون قومی وقار کے تحفظ کے لیے لایا گیا ہے۔

دوسری جانب اپوزیشن جماعتوں اور بعض مذہبی و سماجی حلقوں نے اس بل کی مخالفت کی اور اس پر اعتراضات اٹھائے۔

پس منظر:

"وندے ماترم” کو 1950 میں قومی گیت کی حیثیت دی گئی تھی۔

اس سے قبل بھارت میں قومی ترانے جن گن من اور دیگر قومی اعزازات کی توہین سے متعلق قانونی تحفظ موجود تھا، تاہم وندے ماترم کے لیے ایسا مخصوص قانون موجود نہیں تھا۔

web

Recent Posts

کوہاٹ میں پولیس لائنز کے قریب نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔

کوہاٹ میں پولیس لائنز کے قریب نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد…

11 گھنٹے ago

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 ستمبر کو ہونے والے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر 37 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 ستمبر کو ہونے والے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر 37 صفحات…

11 گھنٹے ago

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ…

1 دن ago

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار…

1 دن ago