جمعہ, ستمبر 18, 2026, 11:00 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب حکومت کا دہشت گردی کے خلاف جدید ٹیکنالوجی کا استعمال،27 کواڈکاپٹرز خریدنے کی منظوری

کواڈکاپٹرز کی خریداری کے لیے 21 کروڑ 40 لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں

in پاکستان
0 0

پنجاب حکومت نے دہشت گردی کے خلاف مؤثر کارروائیوں کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا فیصلہ کرتے ہوئے 27 جدید کواڈکاپٹرز خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ پنجاب کی کابینہ کی جانب سے کیا گیا ہے، جس کے تحت محکمہ داخلہ کو کواڈکاپٹرز کی خریداری کے لیے 21 کروڑ 40 لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں۔

ان میں سے 20 سرویلنس کواڈکاپٹرز اٹک، میانوالی، بھکر، لیہ، ڈیرہ غازی خان، راجن پور اور رحیم یار خان کے علاقوں میں نگرانی اور سیکورٹی کے لیے استعمال کیے جائیں گے۔ مزید برآں، میانوالی، ڈی جی خان، راجن پور اور رحیم یار خان کے علاقوں میں مخصوص کارروائیوں کے لیے 7 کواڈکاپٹرز بھی خریدے جائیں گے جو کہ پے لوڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ کواڈکاپٹرز ایک وقت میں 80 ایم ایم کے دو مارٹر گولے ہدف پر داغنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

سیکریٹری داخلہ پنجاب نے کہا ہے کہ یہ اقدام دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیوں کو ممکن بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے، اور اس سے کچے کے علاقوں اور سرحدی علاقوں میں قانون کی حکمرانی کو مضبوط کرنے میں مدد ملے گی۔

Tags: #PunjabFightsTerrorism#CounterTerrorismTech#DroneSurveillance#AdvancedSecurityTech#BorderSecurity#PayloadDrones#AntiTerrorismOperations#ModernLawEnforcement#SecurityUpgrade#PunjabGovtInitiative
Previous Post

جماعت اسلامی کا دھرنا حکومت کے ساتھ معاہدے کے بعد مؤخر

Next Post

ارشد ندیم کی کامیابی، مسلح افواج کے سربراہان نے قومی ہیرو کو مبارکباد دی

مزیدخبریں

اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026
اہم خبریں

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026
اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

09/17/2026
اہم خبریں

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026
Next Post
ارشد ندیم کی کامیابی،مسلح افواج کے سربراہان نے قومی ہیرو کو مبارکباد دی

ارشد ندیم کی کامیابی، مسلح افواج کے سربراہان نے قومی ہیرو کو مبارکباد دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

09/17/2026

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026

اگست 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
« جولائی   ستمبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist