ہفتہ, اکتوبر 24, 2026, 8:42 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت منظور

in اہم خبریں
0 0

پشاور ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت 5 مارچ تک منظور کر لی۔  کیس کی سماعت جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس صلاح الدین نے کی۔ وکیل درخواست گزار اور ایڈووکیٹ جنرل عدالت میں پیش ہوئے، تاہم علی امین گنڈاپور پیش نہ ہو سکے۔  عدالت نے ریمارکس دیے کہ حفاظتی ضمانت کے لیے درخواست گزار کی ذاتی پیشی ضروری ہے، اگلی تاریخ دی جا سکتی ہے مگر درخواست گزار کو خود عدالت آنا ہوگا۔بعدازاں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت 5 مارچ تک منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔

Previous Post

تین سو گیارہ برس پرانا وائلن ایک کروڑ 13 لاکھ ڈالر میں نیلام

Next Post

آرمی افسران پر بھی آئین کے آرٹیکل 175 کی شق تین کا اطلاق ہونا چاہیے. سلمان اکرم راجہ کا سپریم کورٹ میں مؤقف

مزیدخبریں

اہم خبریں

لاہور میں انسولین کے بعد انفلوئنزا ویکسین کی بھی قلت، قیمت میں 440 روپے اضافہ

10/23/2026
اہم خبریں

جنوبی افریقا نے دنیا کی سب سے طویل مال گاڑی چلانے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

10/23/2026
اہم خبریں

ایپل کی جانب سے آئی فون 18 اور آئی فون ایئر 2 کو 2027 میں متعارف کرانے کا امکان

10/23/2026
اہم خبریں

ملتان: 15 سالہ وسیم عباس کی کار سے کچلے جانے کے بعد غیر رجسٹرڈ یتیم خانے کے خلاف کارروائی

10/23/2026
اہم خبریں

کراچی: ایچ آئی وی سے متاثرہ 157 بچوں کی ماؤں کو ماہانہ 40 ہزار روپے امداد دینے کا عمل شروع

10/23/2026
اہم خبریں

اسلام آباد: رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ فورسز کے ساتھ نہ کھڑے ہونے والی سیاسی جماعت مائنس ہوجائے گی

10/23/2026
Next Post

آرمی افسران پر بھی آئین کے آرٹیکل 175 کی شق تین کا اطلاق ہونا چاہیے. سلمان اکرم راجہ کا سپریم کورٹ میں مؤقف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بولیویا میں مالک کی موت کے بعد 8 سال سے اسپتال کے باہر موجود مرغا توجہ کا مرکز بن گیا

10/23/2026

لاہور میں انسولین کے بعد انفلوئنزا ویکسین کی بھی قلت، قیمت میں 440 روپے اضافہ

10/23/2026

جنوبی افریقا نے دنیا کی سب سے طویل مال گاڑی چلانے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

10/23/2026

ایپل کی جانب سے آئی فون 18 اور آئی فون ایئر 2 کو 2027 میں متعارف کرانے کا امکان

10/23/2026

ملتان: 15 سالہ وسیم عباس کی کار سے کچلے جانے کے بعد غیر رجسٹرڈ یتیم خانے کے خلاف کارروائی

10/23/2026

کراچی: ایچ آئی وی سے متاثرہ 157 بچوں کی ماؤں کو ماہانہ 40 ہزار روپے امداد دینے کا عمل شروع

10/23/2026

فروری 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
2425262728  
« جنوری   مارچ »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist