بدھ, اگست 12, 2026, 10:34 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کراچی: صحافی فرحان ملک کی ضمانت منظور

in اہم خبریں, پاکستان
0 0

کراچی کی مقامی عدالت نے پیکا ایکٹ اور منی لانڈرنگ کے مقدمات میں گرفتار صحافی فرحان ملک کی ضمانت منظور کر لی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض یہ ضمانت منظور کی۔ ​

فرحان ملک، جو ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم "رفتار ٹی وی” کے بانی اور سما ٹی وی کے سابق ڈائریکٹر نیوز ہیں، کو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل نے 20 مارچ 2025 کو گرفتار کیا تھا۔ ان پر الزام تھا کہ انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل پر ریاست مخالف مواد اپ لوڈ کیا، جس کے تحت ان کے خلاف پیکا ایکٹ اور پاکستان پینل کوڈ کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

بعد ازاں، 26 مارچ کو جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت نے مبینہ طور پر غیر قانونی کال سینٹر کے ذریعے غیر ملکیوں سے فراڈ کے ایک نئے مقدمے میں فرحان ملک کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کیا۔ اس مقدمے میں ان پر منی لانڈرنگ اور غیر قانونی کال سینٹر چلانے کے الزامات عائد کیے گئے۔

ضلع شرقی کی عدالت میں سماعت کے دوران، فرحان ملک کے وکیل معیز جعفری ایڈوکیٹ نے مؤقف اختیار کیا کہ ان کے موکل کے خلاف مقدمہ بے بنیاد ہے اور طویل عرصہ گزرنے کے باوجود کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہیں کیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ صرف اسکرین شاٹس کی بنیاد پر مقدمہ قائم نہیں کیا جا سکتا

عدالت نے دلائل سننے کے بعد فرحان ملک کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔ اسی طرح، جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت نے بھی کال سینٹر فراڈ کے مقدمے میں ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ان کی ضمانت منظور کی۔ ضمانت کی منظوری کے بعد، سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ملیر نے تصدیق کی کہ قانونی کارروائی مکمل ہونے پر فرحان ملک کو جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ ​

 

Previous Post

بشریٰ بی بی کا جیل میں سہولیات کی فراہمی کے لیے عدالت سے رجوع

Next Post

بابا وانگا کی رواں سال کے لیے خوفناک پیش گوئی

مزیدخبریں

اہم خبریں

کراچی؛ تین بوریوں میں بند لاش کے ٹکڑوں کی لرزہ خیز تفصیلات سامنے آگئیں

08/12/2026
اہم خبریں

ریلوے مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری، شالیمار ایکسپریس ٹرین دوبارہ چلانے کا فیصلہ

08/12/2026
اہم خبریں

لاہور سے لاپتا ہونے والا 14 سالہ بچہ کراچی سے بحفاظت بازیاب

08/12/2026
اہم خبریں

آسٹریلیا میں بھارت کو شکست، باسمتی چاول کے نام پر پاکستان کو بڑی قانونی فتح

08/12/2026
اہم خبریں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کوالیفائر : سابق آسٹریلوی کرکٹر پرتگال کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر

08/12/2026
اہم خبریں

کرسٹیانو رونالڈو نے بالآخر اپنی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز سے شادی کرلی

08/12/2026
Next Post

بابا وانگا کی رواں سال کے لیے خوفناک پیش گوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

کراچی؛ تین بوریوں میں بند لاش کے ٹکڑوں کی لرزہ خیز تفصیلات سامنے آگئیں

08/12/2026

ریلوے مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری، شالیمار ایکسپریس ٹرین دوبارہ چلانے کا فیصلہ

08/12/2026

لاہور سے لاپتا ہونے والا 14 سالہ بچہ کراچی سے بحفاظت بازیاب

08/12/2026

آسٹریلیا میں بھارت کو شکست، باسمتی چاول کے نام پر پاکستان کو بڑی قانونی فتح

08/12/2026

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کوالیفائر : سابق آسٹریلوی کرکٹر پرتگال کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر

08/12/2026

کرسٹیانو رونالڈو نے بالآخر اپنی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز سے شادی کرلی

08/12/2026

اپریل 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
« مارچ   مئی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd