جمعرات, اکتوبر 15, 2026, 5:05 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پشاور میں اسکول منہدم، مالک نے حادثے کی وجہ بارشیں قرار دے دی

in اہم خبریں, پاکستان
0 0

پشاور میں اسکول منہدم، مالک نے حادثے کی وجہ بارشیں قرار دے دی

پشاور: منہدم ہونے والے نجی اسکول کے مالک خان محمد نے کہا ہے کہ اسکول کی عمارت بارشوں کے باعث منہدم ہوئی۔

خان محمد کے مطابق اسکول کی بنیاد تقریباً ڈیڑھ سال قبل رکھی گئی تھی اور گزشتہ کئی روز سے بارشیں جاری تھیں، جس کے باعث یہ حادثہ پیش آیا۔

انہوں نے بتایا کہ وہ صبح خود متاثرہ کلاس میں گئے تھے، حادثہ پیش آنے کے بعد تمام اساتذہ کو بلا کر بچوں کو نکالنے کا عمل شروع کیا گیا۔ دوسری منزل پر صرف ایک کمرہ منہدم ہوا، جس کے باعث نیچے موجود کمرے بھی گر گئے۔

اسکول مالک کے مطابق متاثرہ کلاس میں تقریباً 30 بچے موجود تھے جبکہ مجموعی طور پر اسکول میں 350 طلبہ زیر تعلیم تھے۔

دوسری جانب سیکرٹری ایجوکیشن عنایت اللہ وسیم نے کہا ہے کہ اسکول کی عمارت مخدوش حالت میں تھی، تاہم محکمہ تعلیم کو عمارت کی حالت سے متعلق کسی نے آگاہ نہیں کیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جبکہ سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کی عمارتوں کا معائنہ بھی کیا جائے گا۔

سیکرٹری ایجوکیشن کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے بچوں کے علاج کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی۔

Tags: پشاور میں اسکول
Previous Post

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق ایوان کا اختیار ہے: اعظم نذیر تارڑ

Next Post

سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

مزیدخبریں

اہم خبریں

گاڑیوں کی تعداد میں 770 فیصد سے زائد اضافہ، فضائی آلودگی سنگین ہوگئی

10/15/2026
اہم خبریں

سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

10/15/2026
اہم خبریں

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق ایوان کا اختیار ہے: اعظم نذیر تارڑ

10/15/2026
اہم خبریں

خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب 94 کروڑ روپے کی بے ضابطگیاں

10/15/2026
اہم خبریں

لاہور میں آوارہ کتے کا میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ، ٹانگ پر 2 زخم

10/07/2026
اہم خبریں

آزاد کشمیر پولیس کا کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کی گرفتاری کا دعویٰ

10/07/2026
Next Post

سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

گاڑیوں کی تعداد میں 770 فیصد سے زائد اضافہ، فضائی آلودگی سنگین ہوگئی

10/15/2026

سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

10/15/2026

پشاور میں اسکول منہدم، مالک نے حادثے کی وجہ بارشیں قرار دے دی

10/15/2026

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق ایوان کا اختیار ہے: اعظم نذیر تارڑ

10/15/2026

خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب 94 کروڑ روپے کی بے ضابطگیاں

10/15/2026

لاہور میں آوارہ کتے کا میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ، ٹانگ پر 2 زخم

10/07/2026

اکتوبر 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
« ستمبر    
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist