ہفتہ, اکتوبر 17, 2026, 7:18 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

قومی کرکٹر حسن علی کی والدہ کو ڈاکوؤں نے دن دہاڑے لوٹ لیا

in اہم خبریں, کرائم
0 0

گوجرانوالہ (ایم وائے کے نیوز) – شہر میں دن دہاڑے پیش آنے والی ایک افسوسناک واردات میں قومی کرکٹر حسن علی کی والدہ کو نامعلوم ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ واردات اس وقت ہوئی جب حسن علی کی والدہ بازار جا رہی تھیں۔

حسن علی کے بھائی خرم علی کے مطابق، ان کی والدہ سڑک پر پیدل جا رہی تھیں کہ موٹرسائیکل پر سوار دو مسلح ڈاکو اچانک نمودار ہوئے اور ان کا پرس چھین کر فرار ہو گئے۔  پرس میں 2 لاکھ 30 ہزار روپے نقدی موجود تھی۔ خرم علی کا کہنا تھا کہ واردات انتہائی منظم انداز میں کی گئی، اور ڈاکو چند لمحوں میں موقع سے فرار ہو گئے۔ اہل خانہ نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی۔

دوسری جانب پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واردات کی اطلاع ملتے ہی علاقے کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے اور سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

Previous Post

یومِ تکبیر: ایٹمی طاقت کا حصول دانشمندانہ فیصلہ تھا – صدر زرداری و وزیراعظم شہباز کی قوم کو مبارکباد

Next Post

فحش اداکارہ بونی بلیو کو میچ کے دوران سٹیڈیم سے نکال دیا گیا

مزیدخبریں

اہم خبریں

گاڑیوں کی تعداد میں 770 فیصد سے زائد اضافہ، فضائی آلودگی سنگین ہوگئی

10/15/2026
اہم خبریں

سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

10/15/2026
اہم خبریں

پشاور میں اسکول منہدم، مالک نے حادثے کی وجہ بارشیں قرار دے دی

10/15/2026
اہم خبریں

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق ایوان کا اختیار ہے: اعظم نذیر تارڑ

10/15/2026
اہم خبریں

خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب 94 کروڑ روپے کی بے ضابطگیاں

10/15/2026
اہم خبریں

لاہور میں آوارہ کتے کا میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ، ٹانگ پر 2 زخم

10/07/2026
Next Post

فحش اداکارہ بونی بلیو کو میچ کے دوران سٹیڈیم سے نکال دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

گاڑیوں کی تعداد میں 770 فیصد سے زائد اضافہ، فضائی آلودگی سنگین ہوگئی

10/15/2026

سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

10/15/2026

پشاور میں اسکول منہدم، مالک نے حادثے کی وجہ بارشیں قرار دے دی

10/15/2026

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق ایوان کا اختیار ہے: اعظم نذیر تارڑ

10/15/2026

خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب 94 کروڑ روپے کی بے ضابطگیاں

10/15/2026

لاہور میں آوارہ کتے کا میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ، ٹانگ پر 2 زخم

10/07/2026

مئی 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
« اپریل   جون »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd