ہفتہ, اکتوبر 17, 2026, 6:42 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سام آلٹمین کی نئی بائیومیٹرک ڈیوائس "Orb Mini” انسان اور اے آئی میں فرق ثابت کرے گی

in اہم خبریں, سائنس اور ٹیکنالوجی
0 0

اوپن اے آئی کے سی ای او سام آلٹمین کی ایک اور کمپنی "ٹولز فار ہیومینٹی” نے ایک منفرد بائیومیٹرک ڈیوائس "Orb Mini” متعارف کرائی ہے، جس کا مقصد یہ تصدیق کرنا ہے کہ کوئی فرد حقیقی انسان ہے یا مصنوعی ذہانت کا تخلیق کردہ ماڈل۔ دیکھنے میں یہ ڈیوائس ایک چھوٹی دھاتی گیند جیسی لگتی ہے، جو آنکھوں کو اسکین کرکے ایک منفرد شناختی نظام تیار کرتی ہے جسے "ورلڈ آئی ڈی” کا نام دیا گیا ہے۔

یہ شناختی نظام بلاک چین ٹیکنالوجی پر مبنی ہے، جو اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ متعلقہ فرد ایک اصل انسان ہے، نہ کہ کوئی ڈیپ فیک یا اے آئی تخلیق۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ آنے والے وقت میں جب مصنوعی ذہانت کی تخلیقات مثلاً کتابیں، ویڈیوز اور آوازیں عام ہو جائیں گی، تو یہ اسکینر انٹرنیٹ کی دنیا میں انسان اور مشین کے درمیان فرق واضح کرنے کے لیے ناگزیر ہو جائے گا۔

یہ ڈیوائس سائز میں چھوٹی اور پورٹیبل ہے، جسے کہیں بھی آسانی سے لے جایا جا سکتا ہے۔ "Orb Mini” کسی بھی جگہ پر آنکھوں کا اسکین کر کے چند لمحوں میں شناختی عمل مکمل کر سکتی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ ڈیوائس پرائیویسی کا مکمل خیال رکھتی ہے اور آنکھوں کی تصاویر یا دیگر حساس ڈیٹا کو اسٹور نہیں کیا جائے گا۔ ٹولز فار ہیومینٹی نے 2025 کے اختتام تک امریکہ میں 7,500 اسکینرز فراہم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ سام آلٹمین کا مؤقف ہے کہ مستقبل میں انٹرنیٹ پر شناخت کا قابلِ اعتماد طریقہ کار ضروری ہو گا، اور یہ ٹیکنالوجی اس کی بنیاد فراہم کرے گی۔

Previous Post

یومِ تکبیر پر نواز شریف، بلاول بھٹو اور دیگر سیاسی شخصیات کی قوم کو مبارکباد

Next Post

بھاشا ڈیم بننے سے بجلی سستی ہو گی یا نہیں؟ حکومت کا حیران کن اعلان

مزیدخبریں

اہم خبریں

گاڑیوں کی تعداد میں 770 فیصد سے زائد اضافہ، فضائی آلودگی سنگین ہوگئی

10/15/2026
اہم خبریں

سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

10/15/2026
اہم خبریں

پشاور میں اسکول منہدم، مالک نے حادثے کی وجہ بارشیں قرار دے دی

10/15/2026
اہم خبریں

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق ایوان کا اختیار ہے: اعظم نذیر تارڑ

10/15/2026
اہم خبریں

خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب 94 کروڑ روپے کی بے ضابطگیاں

10/15/2026
اہم خبریں

لاہور میں آوارہ کتے کا میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ، ٹانگ پر 2 زخم

10/07/2026
Next Post

بھاشا ڈیم بننے سے بجلی سستی ہو گی یا نہیں؟ حکومت کا حیران کن اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

گاڑیوں کی تعداد میں 770 فیصد سے زائد اضافہ، فضائی آلودگی سنگین ہوگئی

10/15/2026

سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

10/15/2026

پشاور میں اسکول منہدم، مالک نے حادثے کی وجہ بارشیں قرار دے دی

10/15/2026

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق ایوان کا اختیار ہے: اعظم نذیر تارڑ

10/15/2026

خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب 94 کروڑ روپے کی بے ضابطگیاں

10/15/2026

لاہور میں آوارہ کتے کا میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ، ٹانگ پر 2 زخم

10/07/2026

مئی 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
« اپریل   جون »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd