پیر, نومبر 2, 2026, 11:02 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پاکستان ریلویز نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر سپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا

in اہم خبریں, پاکستان
0 0

پاکستان ریلویز نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر مسافروں کی سہولت کے لیے سپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں مجموعی طور پر پانچ خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی تاکہ عید پر گھروں کو جانے والے افراد کو آسانی فراہم کی جا سکے۔

شیڈول کے مطابق پہلی سپیشل ٹرین 2 جون کو دوپہر 1 بجے کراچی سے لاہور کے لیے روانہ ہوگی۔ دوسری ٹرین 3 جون کو صبح 10 بجے کوئٹہ سے پشاور روانہ ہوگی۔ تیسری ٹرین 3 جون کو شام 5 بجے لاہور سے براستہ ملتان کراچی کے لیے روانہ ہوگی چوتھی ٹرین 3 جون کو رات 8 بجے کراچی سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہوگی۔ پانچویں اور آخری سپیشل ٹرین 4 جون کو رات 8 بجے کراچی سے لاہور کے لیے روانہ ہوگی۔

ریلوے کے ترجمان کے مطابق ان تمام سپیشل ٹرینوں میں اکانومی، بزنس اور اسٹینڈرڈ کلاس کی سہولیات میسر ہوں گی۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی نے اس موقع پر واضح کیا ہے کہ ٹرینوں کی بروقت روانگی اور مسافروں کی سہولت کو یقینی بنایا جائے گا، اور کسی بھی قسم کی غفلت یا کوتاہی پر متعلقہ افسران و عملے کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

Previous Post

پی پی 52 سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ نے میدان مارلیا

Next Post

"ضمنی انتخابات پی پی 52 میں پی ٹی آئی امیدوار کا دھاندلی کا الزام، فارم 45 پر بڑا سوالیہ نشان”

مزیدخبریں

اہم خبریں

ملک میں آبی ڈھانچے کی تعمیر و ترقی پر 50 کھرب روپے کی سرمایہ کاری کا منصوبہ زیر غور ہے۔

10/28/2026
اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ نے ایس ایچ او کوٹ لکھپت پر 200 روپے جرمانے کی سزا معطل کردی

10/28/2026
اہم خبریں

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشتگرد ہلاک

10/28/2026
اہم خبریں

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی ایمرجنسی اور گورنر راج رول بیک کرانے کے لیے کردار ادا کرے گی: بیرسٹر گوہر

10/28/2026
اہم خبریں

خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 4 کیسز رپورٹ

10/27/2026
اہم خبریں

پیٹرولیم لیوی میں کمی پر جماعت اسلامی اور حکومت میں اتفاق

10/27/2026
Next Post

"ضمنی انتخابات پی پی 52 میں پی ٹی آئی امیدوار کا دھاندلی کا الزام، فارم 45 پر بڑا سوالیہ نشان"

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ملک میں آبی ڈھانچے کی تعمیر و ترقی پر 50 کھرب روپے کی سرمایہ کاری کا منصوبہ زیر غور ہے۔

10/28/2026

لاہور ہائیکورٹ نے ایس ایچ او کوٹ لکھپت پر 200 روپے جرمانے کی سزا معطل کردی

10/28/2026

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشتگرد ہلاک

10/28/2026

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی ایمرجنسی اور گورنر راج رول بیک کرانے کے لیے کردار ادا کرے گی: بیرسٹر گوہر

10/28/2026

خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 4 کیسز رپورٹ

10/27/2026

پیٹرولیم لیوی میں کمی پر جماعت اسلامی اور حکومت میں اتفاق

10/27/2026

جون 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
« مئی   جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd