جمعرات, ستمبر 17, 2026, 5:59 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پی پی 52 سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ نے میدان مارلیا

in اہم خبریں, پاکستان
0 0

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 52 سیالکوٹ میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) نے واضح برتری کے ساتھ کامیابی حاصل کر لی۔ سمبڑیال میں صوبائی اسمبلی کی نشست پر ہونے والی پولنگ یکم جون کو صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہی، جس دوران ووٹرز کی بڑی تعداد نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا۔

پولنگ کے دوران عمومی طور پر پرامن ماحول رہا، تاہم مختلف مقامات پر سیاسی کارکنوں کے درمیان جھگڑے اور نعرے بازی کی اطلاعات بھی موصول ہوئیں، جبکہ بعض جماعتوں کی جانب سے دھاندلی کے الزامات بھی سامنے آئے۔

تمام 185 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی امیدوار حنا ارشد وڑائچ نے 78,419 ووٹ حاصل کرکے میدان مار لیا۔ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار فاخر نشاط گھمن 40,037 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

کامیابی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنا ارشد وڑائچ نے کہا کہ عوام نے انہیں سیاست نہیں بلکہ خدمت کے لیے منتخب کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی مرہونِ منت ہیں جن کے اعتماد کے بغیر یہ کامیابی ممکن نہ تھی۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی حنا ارشد وڑائچ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ سمبڑیال کے عوام نے جس اعتماد کا مظاہرہ کیا، مسلم لیگ (ن) اس پر پورا اترے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ فتح عوام کے حکومت کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار ہے اور اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام ترقی اور خدمت کے ایجنڈے کو ترجیح دیتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کی قیادت میں ترقی کا سفر پوری قوت سے جاری ہے اور عوام فتنہ و فساد پھیلانے والوں کو بخوبی پہچان چکے ہیں۔

Previous Post

سمبڑیال فتح پر عظمیٰ بخاری کا ردعمل: "یہ مریم نواز کی قیادت پر عوام کا اعتماد ہے”

Next Post

پاکستان ریلویز نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر سپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا

مزیدخبریں

اہم خبریں

ریاض سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

09/16/2026
اہم خبریں

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں لمپی اسکن کی وبا سے سیکڑوں مویشی متاثر،کئی ہلاک ہوگئے

09/16/2026
اہم خبریں

خطرناک عمارتوں میں بچوں کو بیٹھانے کی اجازت نہیں، 17 پیف پارٹنر سکولوں کی رجسٹریشن منسوخ

09/16/2026
انٹرٹینمنٹ

نصرت فتح علی خان کی دھن گانا انتہائی مشکل ہے؛دلجیت دوسانجھ

09/16/2026
انٹرٹینمنٹ

بچوں سے متعلق بیان پر رجب بٹ نے معذرت کرلی

09/16/2026
اہم خبریں

میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے یوٹرن لے لیا

09/16/2026
Next Post

پاکستان ریلویز نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر سپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ریاض سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

09/16/2026

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں لمپی اسکن کی وبا سے سیکڑوں مویشی متاثر،کئی ہلاک ہوگئے

09/16/2026

خطرناک عمارتوں میں بچوں کو بیٹھانے کی اجازت نہیں، 17 پیف پارٹنر سکولوں کی رجسٹریشن منسوخ

09/16/2026

نصرت فتح علی خان کی دھن گانا انتہائی مشکل ہے؛دلجیت دوسانجھ

09/16/2026

بچوں سے متعلق بیان پر رجب بٹ نے معذرت کرلی

09/16/2026

میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے یوٹرن لے لیا

09/16/2026

جون 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
« مئی   جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd