جمعہ, ستمبر 18, 2026, 4:37 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیش رفت

in اہم خبریں, کرائم
0 0

اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں مرکزی ملزم عمر حیات کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیش کیا گیا۔ پولیس نے ملزم کو علاقہ مجسٹریٹ محمد حفیظ کی عدالت میں پیش کرتے ہوئے سات روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی، جس پر عدالت نے دلائل سننے کے بعد چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔

پولیس کے مطابق شناخت پریڈ مکمل ہو چکی ہے، جس میں مقتولہ کی والدہ اور پھوپھو نے عدالت میں ملزم کی شناخت کی۔ پراسیکیوشن نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزم سے واردات میں استعمال ہونے والا موبائل فون اور گاڑی برآمد کرنا باقی ہے، جس کے لیے مزید جسمانی ریمانڈ ضروری ہے۔ عدالت میں پیشی کے دوران ملزم عمر حیات نے دعویٰ کیا کہ اس نے موبائل فون پولیس کے حوالے کر دیا ہے اور میڈیکل کروانے کی درخواست کی، جس پر عدالت نے میڈیکل کا حکم جاری کر دیا۔ اس نے مزید بتایا کہ اس کا اپنے اہل خانہ سے تاحال کوئی رابطہ نہیں ہو سکا اور وہ نہیں جانتا کہ اسے وکیل کرنا ہے یا نہیں۔

عدالت نے تمام فریقین کے دلائل سننے کے بعد ملزم کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا، جس کے بعد مزید تفتیش کا عمل جاری رکھا جائے گا۔

Previous Post

کبھی مذاکرات کی میز نہیں چھوڑی، لیکن اب توجہ اسرائیلی جارحیت کا جواب دینے پر ہے: ایرانی وزیر خارجہ

Next Post

مہینوں کی سرپلس صورتحال کے بعد کرنٹ اکاؤنٹ دوبارہ خسارے میں چلا گیا

مزیدخبریں

اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026
اہم خبریں

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026
اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

09/17/2026
اہم خبریں

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026
Next Post

مہینوں کی سرپلس صورتحال کے بعد کرنٹ اکاؤنٹ دوبارہ خسارے میں چلا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

09/17/2026

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026

جون 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
« مئی   جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist