پیر, اگست 3, 2026, 11:13 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کےسربراہ میاں محمد نواز شریف لندن سے پاکستان روانہ

in اہم خبریں, پاکستان
0 0

لندن / اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) – مسلم لیگ (ن) کے سربراہ اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف لندن میں مختصر قیام کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے ہیں۔ ان کے ہمراہ ان کے صاحبزادے حسن نواز اور ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی موجود ہیں۔

نواز شریف نے دو ہفتے کا قیام لندن میں کیا، جہاں انہوں نے عید الاضحیٰ کا مذہبی تہوار بھی اپنے اہل خانہ کے ساتھ منایا۔ ذرائع کے مطابق ان کے اس دورے کا مقصد نجی نوعیت کا تھا، تاہم لندن میں قیام کے دوران انہوں نے عالمی حالات پر بھی گہری نظر رکھی اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف کی جانے والی عسکری کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

نواز شریف نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی عالمی امن کے لیے خطرہ بن سکتی ہے، اور عالمی طاقتوں کو فوری طور پر جنگ بندی کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ انہوں نے خاص طور پر اسرائیلی جارحیت کو غیر انسانی اور بین الاقوامی قوانین کے منافی قرار دیا۔

Previous Post

نادیہ افگن کی فیصل قریشی کی انگریزی پر تنقید، اداکار چپ نہ رہ سکے

Next Post

جب سلمان اکرم راجہ کو پی ٹی آئی امیدوار ہی نہ مانا گیا تو پھر کیا ہوا؟ جسٹس جمال مندوخیل

مزیدخبریں

انٹرٹینمنٹ

ارمیلا اور رام گوپال ورما نے خفیہ شادی کی تھی، بھارتی صحافی کا انکشاف

08/03/2026
اہم خبریں

یہ نہیں ہو سکتا آپ بات کریں اور نئے صوبے بن جائیں، محسن نقوی نےعجیب بات کی جو ہماری سمجھ سے بالاتر ہے: راناثنا

08/03/2026
اہم خبریں

انڈیا میں ’وندے ماترم‘ کی توہین کو جرم قرار دینے کا قانون: یہ قومی گیت مسلمانوں کے لیے ناقابل قبول کیوں؟

08/03/2026
اہم خبریں

نیا موبائل فون لینے کا جنون اور قصور میں نوجوان کا ’خود کو گولی مارنے‘ کا واقعہ

08/03/2026
اہم خبریں

فیکٹ چیک: پاکستانی پاسپورٹ کی ویزا فری انٹری میں اضافے کا طلال چوہدری کا دعویٰ غلط ہے

08/03/2026
اہم خبریں

شوق کا کوئی مول نہیں، راجن پور میں 15کلو کی بکری 18 لاکھ روپے میں فروخت

08/03/2026
Next Post

جب سلمان اکرم راجہ کو پی ٹی آئی امیدوار ہی نہ مانا گیا تو پھر کیا ہوا؟ جسٹس جمال مندوخیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ارمیلا اور رام گوپال ورما نے خفیہ شادی کی تھی، بھارتی صحافی کا انکشاف

08/03/2026

یہ نہیں ہو سکتا آپ بات کریں اور نئے صوبے بن جائیں، محسن نقوی نےعجیب بات کی جو ہماری سمجھ سے بالاتر ہے: راناثنا

08/03/2026

انڈیا میں ’وندے ماترم‘ کی توہین کو جرم قرار دینے کا قانون: یہ قومی گیت مسلمانوں کے لیے ناقابل قبول کیوں؟

08/03/2026

نیا موبائل فون لینے کا جنون اور قصور میں نوجوان کا ’خود کو گولی مارنے‘ کا واقعہ

08/03/2026

فیکٹ چیک: پاکستانی پاسپورٹ کی ویزا فری انٹری میں اضافے کا طلال چوہدری کا دعویٰ غلط ہے

08/03/2026

شوق کا کوئی مول نہیں، راجن پور میں 15کلو کی بکری 18 لاکھ روپے میں فروخت

08/03/2026

جون 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
« مئی   جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist