جمعرات, ستمبر 17, 2026, 4:59 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

in اہم خبریں, پاکستان
0 0

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

ذرائع کے مطابق کراچی سے جدہ پہنچنے والا ایئربس طیارہ جدہ ایئرپورٹ کے پارکنگ اسٹینڈ پر موجود تھا کہ گراؤنڈ اسٹاف نے انجن میں آگ لگنے کا شبہ ظاہر کیا۔ اطلاع ملنے پر پائلٹ نے ایس او پیز کے تحت مسافروں کے ہنگامی انخلا کا عمل شروع کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافروں کو ایمرجنسی اخراج کے راستوں اور سلائیڈز کے ذریعے طیارے سے بحفاظت باہر نکالا گیا۔ اس دوران بعض مسافروں کو معمولی چوٹیں آنے کی اطلاعات ہیں، جنہیں طبی معائنے اور علاج کے لیے جدہ ایئرپورٹ کے کلینک منتقل کیا گیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی جدہ ایئرپورٹ کے فائر شعبے کے حکام فائر بریگیڈ کے ہمراہ طیارے کے قریب پہنچ گئے۔ پی آئی اے جدہ حکام نے ایئرپورٹ انتظامیہ اور سکیورٹی حکام کو بھی صورتحال سے آگاہ کیا۔

پی آئی اے ترجمان کا مؤقف

دوسری جانب پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ طیارے نے جدہ ایئرپورٹ پر معمول کے مطابق لینڈنگ کی اور جیٹی پر لگنے کے دوران گراؤنڈ اسٹاف نے ایک انجن میں آگ کا شبہ ظاہر کیا۔

ترجمان کے مطابق پائلٹ نے ایس او پیز کے تحت مسافروں کو طیارے سے باہر نکالنے کے لیے ایمرجنسی سلائیڈز کھولیں۔ کچھ مسافر جیٹی کے ذریعے جبکہ باقی ایمرجنسی سلائیڈز کے ذریعے طیارے سے باہر آئے۔

پی آئی اے ترجمان نے کہا کہ کارروائی کے دوران کوئی مسافر زخمی نہیں ہوا اور تمام مسافر محفوظ ہیں۔ طیارے کی تفصیلی جانچ پڑتال کے بعد آگ لگنے کا شبہ غلط ثابت ہوا۔

ترجمان کے مطابق متاثرہ طیارے کی جدہ سے لاہور پرواز 20 سے 22 گھنٹے تاخیر کا شکار ہوگئی، جبکہ پرواز کے 40 مسافروں کو ہوٹل منتقل کردیا گیا اور باقی مسافر اپنے گھروں کو روانہ ہوگئے۔

Tags: جدہ ایئرپورٹ
Previous Post

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

Next Post

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

مزیدخبریں

اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

09/17/2026
اہم خبریں

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026
اہم خبریں

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ اسلام آباد کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس ہوا، جس میں انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے سکیورٹی نمائندگان کو فول پروف سکیورٹی پلان پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

09/17/2026
Next Post

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

09/17/2026

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026

ستمبر 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
« اگست    
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist