منگل, اگست 4, 2026, 10:05 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بغیر ایم ٹیگ یا کم بیلنس والی گاڑیوں سے 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس وصولی روکنے کے حکم میں توسیع

in اہم خبریں, پاکستان
0 0

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغیر ایم ٹیگ یا کم بیلنس والی گاڑیوں سے 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس وصول کرنے پر عائد عبوری پابندی میں توسیع کر دی ہے۔

اضافی ٹول ٹیکس کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے اپنا تحریری جواب عدالت میں جمع کرایا۔

سماعت کے دوران جسٹس ارباب محمد طاہر نے درخواست گزار کے وکیل سے استفسار کیا کہ آیا انہیں جواب کی نقل موصول ہو گئی ہے، جس پر وکیل نے بتایا کہ کاپی ابھی ملی ہے اور اسے پڑھنے کا موقع نہیں ملا۔

این ایچ اے کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ اسی نوعیت کا ایک اور مقدمہ بھی زیرِ سماعت ہے اور دونوں کو یکجا کیا جائے، تاہم عدالت نے قرار دیا کہ دونوں الگ الگ مقدمات ہیں۔

عدالت نے آئندہ سماعت تک 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس وصول نہ کرنے کے عبوری حکم میں توسیع کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔

Tags: IslamabadMyknewstv
Previous Post

یونان میں جنگلات کی آگ بجھانے والے 2 ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، عملے کے 2 افراد جاں بحق

Next Post

گوگل میپس میں نظر آنے والے رنگ کیا بتاتے ہیں؟

مزیدخبریں

اہم خبریں

گوگل میپس میں نظر آنے والے رنگ کیا بتاتے ہیں؟

08/04/2026
اہم خبریں

یونان میں جنگلات کی آگ بجھانے والے 2 ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، عملے کے 2 افراد جاں بحق

08/04/2026
اہم خبریں

ابوظبی ورلڈ جوجِٹسو چیمپئن شپ میں پاکستان نے 2 گولڈ میڈل جیت لیے

08/04/2026
اہم خبریں

کراچی: پاکستان ریلویز کے آپریشن میں 32 ٹن چوری شدہ سامان برآمد

08/03/2026
انٹرٹینمنٹ

ارمیلا اور رام گوپال ورما نے خفیہ شادی کی تھی، بھارتی صحافی کا انکشاف

08/03/2026
اہم خبریں

یہ نہیں ہو سکتا آپ بات کریں اور نئے صوبے بن جائیں، محسن نقوی نےعجیب بات کی جو ہماری سمجھ سے بالاتر ہے: راناثنا

08/03/2026
Next Post

گوگل میپس میں نظر آنے والے رنگ کیا بتاتے ہیں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

گوگل میپس میں نظر آنے والے رنگ کیا بتاتے ہیں؟

08/04/2026

بغیر ایم ٹیگ یا کم بیلنس والی گاڑیوں سے 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس وصولی روکنے کے حکم میں توسیع

08/04/2026

یونان میں جنگلات کی آگ بجھانے والے 2 ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، عملے کے 2 افراد جاں بحق

08/04/2026

ابوظبی ورلڈ جوجِٹسو چیمپئن شپ میں پاکستان نے 2 گولڈ میڈل جیت لیے

08/04/2026

کراچی: پاکستان ریلویز کے آپریشن میں 32 ٹن چوری شدہ سامان برآمد

08/03/2026

ارمیلا اور رام گوپال ورما نے خفیہ شادی کی تھی، بھارتی صحافی کا انکشاف

08/03/2026

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« اپریل    
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist