منگل, اگست 11, 2026, 4:21 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ویڈیو: میلان ائیر پورٹ پر گاڑی طیارے سے ٹکرا گئی

in اہم خبریں, ورلڈ
0 0

ویڈیو: میلان ایئرپورٹ پر گاڑی نجی طیارے سے ٹکرا گئی، فضائی آپریشن متاثر

میلان: اٹلی کے شہر میلان کے لیناتے ایئرپورٹ پر گراؤنڈ سروس میں استعمال ہونے والی فیاٹ پانڈا گاڑی بے قابو ہوکر نجی طیارے سے جا ٹکرائی، جس کے باعث ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن کچھ دیر کے لیے متاثر رہا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ پیر کی صبح 11 بج کر 20 منٹ پر پیش آیا، جب فیاٹ پانڈا گاڑی بے قابو ہوکر ہاکر بیچ کرافٹ 400 اے نجی طیارے کے اگلے حصے سے ٹکرا گئی۔

تصادم کے نتیجے میں طیارے کے ریڈار ڈوم اور ناک والے حصے کو نقصان پہنچا۔ حادثے کے فوراً بعد امدادی اہلکار موقع پر پہنچے اور طیارے سمیت گاڑی کا معائنہ کیا۔

حکام کے مطابق حادثے میں کسی شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ تاہم واقعے کے باعث لیناتے ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن تقریباً 30 منٹ کے لیے روک دیا گیا۔

ایئرپورٹ پر بیک وقت متعدد پروازوں کی آمد و روانگی کے باعث زیادہ تر پروازوں کو متبادل ایئرپورٹس کی جانب موڑنا پڑا۔

تاحال یہ واضح نہیں ہوسکا کہ گراؤنڈ سروس گاڑی کا ڈرائیور گاڑی پر قابو کیوں نہ رکھ سکا۔ ابتدائی طور پر ڈرائیور کی ممکنہ توجہ بھٹکنے یا طبی مسئلے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، تاہم حکام نے ان میں سے کسی وجہ کی تصدیق نہیں کی۔

Previous Post

یوٹیوب سے پیسے کیسے کمائے جائیں؟ کمپنی کی نئی شرائط جان لیں

Next Post

حکومت سے مذاکرات ناکام، آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال چوتھے روز بھی جاری

مزیدخبریں

اہم خبریں

لاہور: پولیس حراست میں خواتین کی ہلاکت کی جوڈیشل انکوائری مکمل

08/11/2026
اہم خبریں

قطر کی ایل این جی کھیپ ہرمز کی مشکل صورتحال کے بعد پاکستان پہنچ گئی

08/11/2026
اہم خبریں

سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی اور انکی اہلیہ کو قتل کی دھمکیاں

08/11/2026
اہم خبریں

مظفرگڑھ: باراتیوں کا رکشہ نہر میں گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی

08/11/2026
اہم خبریں

حکومت سے مذاکرات ناکام، آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال چوتھے روز بھی جاری

08/11/2026
انٹرٹینمنٹ

یوٹیوب سے پیسے کیسے کمائے جائیں؟ کمپنی کی نئی شرائط جان لیں

08/11/2026
Next Post

حکومت سے مذاکرات ناکام، آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال چوتھے روز بھی جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

لاہور: پولیس حراست میں خواتین کی ہلاکت کی جوڈیشل انکوائری مکمل

08/11/2026

قطر کی ایل این جی کھیپ ہرمز کی مشکل صورتحال کے بعد پاکستان پہنچ گئی

08/11/2026

سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی اور انکی اہلیہ کو قتل کی دھمکیاں

08/11/2026

مظفرگڑھ: باراتیوں کا رکشہ نہر میں گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی

08/11/2026

حکومت سے مذاکرات ناکام، آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال چوتھے روز بھی جاری

08/11/2026

ویڈیو: میلان ائیر پورٹ پر گاڑی طیارے سے ٹکرا گئی

08/11/2026

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« اپریل    
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist