جمعرات, اگست 13, 2026, 3:03 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس پریس سیکرٹری کے عہدہ چھوڑنے کی تصدیق کردی

in اہم خبریں, پاکستان, ورلڈ
0 0

کیرولین لیویٹ رواں ماہ وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کا عہدہ چھوڑ دیں گی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ کے رواں ماہ کے آخر میں عہدہ چھوڑنے کی تصدیق کردی۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کیرولین لیویٹ کو وائٹ ہاؤس کی بہترین پریس سیکریٹریز میں سے ایک قرار دیتے ہوئے ان کی خدمات کو سراہا۔ امریکی صدر کے مطابق لیویٹ نے 2018 سے لے کر 2024 کی انتخابی مہم سمیت انصاف اور آزادی کے لیے شاندار کام کیا۔

28 سالہ کیرولین لیویٹ امریکی تاریخ کی کم عمر ترین وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری ہیں۔

عہدہ چھوڑنے کے فیصلے کے حوالے سے کیرولین لیویٹ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے چھوٹے بچوں کے ساتھ زیادہ وقت گزارنا چاہتی ہیں۔

یاد رہے کہ کیرولین لیویٹ نے رواں سال مئی میں ایک بیٹی کو جنم دیا تھا اور وہ حال ہی میں زچگی کی چھٹی سے واپس آئی تھیں۔ لیویٹ نے وائٹ ہاؤس میں اپنے کردار کو ’’زندگی بھر کا اعزاز اور مہم جوئی‘‘ قرار دیا۔

Previous Post

پاکستانی نژاد کارڈ کے حاملین کیلئے خوشخبری، پاکستانی کوٹے پر حج کرسکیں گے

Next Post

ملتان میں ایک دن میں 37 پروازوں کا نیا ریکارڈ بن گیا

مزیدخبریں

اہم خبریں

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 3 ماہ تک مہنگی ہونے کا امکان

08/13/2026
اہم خبریں

ملتان میں ایک دن میں 37 پروازوں کا نیا ریکارڈ بن گیا

08/13/2026
اہم خبریں

پاکستانی نژاد کارڈ کے حاملین کیلئے خوشخبری، پاکستانی کوٹے پر حج کرسکیں گے

08/13/2026
اہم خبریں

کراچی واٹر کارپوریشن نے پانی اور سیوریج کے نرخوں میں اضافہ کردیا

08/13/2026
اہم خبریں

وفاقی حکومت نے 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی

08/13/2026
پاکستان

سائنسدانوں نے کائنات کے ایک حیرت انگیز اسرار کا راز دریافت کرلیا

08/13/2026
Next Post

ملتان میں ایک دن میں 37 پروازوں کا نیا ریکارڈ بن گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 3 ماہ تک مہنگی ہونے کا امکان

08/13/2026

ملتان میں ایک دن میں 37 پروازوں کا نیا ریکارڈ بن گیا

08/13/2026

ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس پریس سیکرٹری کے عہدہ چھوڑنے کی تصدیق کردی

08/13/2026

پاکستانی نژاد کارڈ کے حاملین کیلئے خوشخبری، پاکستانی کوٹے پر حج کرسکیں گے

08/13/2026

کراچی واٹر کارپوریشن نے پانی اور سیوریج کے نرخوں میں اضافہ کردیا

08/13/2026

وفاقی حکومت نے 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی

08/13/2026

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« اپریل    
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist