جمعہ, اگست 14, 2026, 1:52 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

فیفا کے صدر کو بڑا دھچکا، آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن نے حمایت واپس لے لی

in اہم خبریں, کھیل, ورلڈ
0 0

آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن نے جانی انفینٹینو کی حمایت واپس لے لی

آئرلینڈ: آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن نے فیفا کے صدر جانی انفینٹینو کی حمایت واپس لینے کا اعلان کردیا، جسے فیفا صدر کی چوتھی مدت کے لیے کوشش کے لیے ایک اور بڑا دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔

آئرش فٹبال ایسوسی ایشن نے فیفا کو خط لکھ کر حمایت واپس لینے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ واقعات نے گورننس، شفافیت اور مشاورت کے حوالے سے سنگین خدشات پیدا کیے ہیں۔

شمالی آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن نے بھی یوئیفا کے مؤقف کی حمایت کردی ہے۔

اس سے قبل یوئیفا، کونکاکاف اور ایشین فٹبال کنفیڈریشن بھی جانی انفینٹینو پر اعتماد توڑنے کے الزامات عائد کرچکے ہیں۔

واضح رہے کہ ویلز فٹبال ایسوسی ایشن انفینٹینو کی حمایت واپس لینے والی پہلی ہوم نیشن تھی، جبکہ انگلش فٹبال ایسوسی ایشن بھی فیفا صدر کی حمایت سے پیچھے ہٹ چکی ہے۔

آئرلینڈ کی جانب سے حمایت واپس لینے سے انفینٹینو کی فیفا صدر کے طور پر چوتھی مدت کے لیے کوشش کو مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Tags: فٹبال ایسوسی ایشنفیفا
Previous Post

امریکی صدر ٹرمپ کا درآمدی ڈرونز پر 100 فیصد تک ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

Next Post

انقرہ: یوم آزادی پاکستان کی تقریب میں ترک نائب صدر سمیت اعلیٰ قیادت کی شرکت، پاک ترک لازوال محبت کا اظہار

مزیدخبریں

اہم خبریں

انقرہ: یوم آزادی پاکستان کی تقریب میں ترک نائب صدر سمیت اعلیٰ قیادت کی شرکت، پاک ترک لازوال محبت کا اظہار

08/14/2026
اہم خبریں

امریکی صدر ٹرمپ کا درآمدی ڈرونز پر 100 فیصد تک ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

08/14/2026
اہم خبریں

پاکستان تاقیامت ہے اور رہے گا، کسی کا باپ پاکستان کو نہیں توڑ سکتا: وزیراعلیٰ بلوچستان

08/14/2026
اہم خبریں

پاکستان کے پانی کی ایک ایک بوند ہماری ریڈلائن ہے،بھارت راہ راست پر نہ آیا تو براہ راست جواب دیا جائےگا: وزیراعظم

08/14/2026
اہم خبریں

افواجِ پاکستان کی قوم کو 79ویں جشن آزادی کے پُرمسرت موقع پر مبارکباد

08/14/2026
اہم خبریں

کراچی: جشن آزادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ، ایک خاتون جاں بحق، 70 سے زائد افراد زخمی

08/14/2026
Next Post

انقرہ: یوم آزادی پاکستان کی تقریب میں ترک نائب صدر سمیت اعلیٰ قیادت کی شرکت، پاک ترک لازوال محبت کا اظہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

انقرہ: یوم آزادی پاکستان کی تقریب میں ترک نائب صدر سمیت اعلیٰ قیادت کی شرکت، پاک ترک لازوال محبت کا اظہار

08/14/2026

فیفا کے صدر کو بڑا دھچکا، آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن نے حمایت واپس لے لی

08/14/2026

امریکی صدر ٹرمپ کا درآمدی ڈرونز پر 100 فیصد تک ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

08/14/2026

پاکستان تاقیامت ہے اور رہے گا، کسی کا باپ پاکستان کو نہیں توڑ سکتا: وزیراعلیٰ بلوچستان

08/14/2026

پاکستان کے پانی کی ایک ایک بوند ہماری ریڈلائن ہے،بھارت راہ راست پر نہ آیا تو براہ راست جواب دیا جائےگا: وزیراعظم

08/14/2026

افواجِ پاکستان کی قوم کو 79ویں جشن آزادی کے پُرمسرت موقع پر مبارکباد

08/14/2026

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« اپریل    
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist