جمعہ, اگست 14, 2026, 3:03 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

3 پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے تیسرے ملزم کی شناخت ہوگئی

in اہم خبریں, پاکستان, کرائم
0 0

لاہور: ریحان بٹ کے مبینہ ساتھی کی تلاش جاری

پولیس ذرائع کے مطابق ریحان بٹ کے ساتھ رابطے میں رہنے والے 32 سالہ طارق کا تعلق باغ، آزاد کشمیر سے ہے۔ طارق کے خلاف تھانہ راوی روڈ میں دفعہ 13/20/65 کے تحت مقدمہ درج ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ طارق کا ڈیٹا ہوٹل آئی سے حاصل کیا گیا، جبکہ وہ گزشتہ کچھ عرصے سے ریحان بٹ کے گھر میں رہائش پذیر تھا۔ پولیس کے مطابق طارق کے ریحان بٹ سے رابطے اور ملاقاتیں بھی ہوتی رہی ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق ریحان بٹ اور اس کا والد فیاض بٹ شیخوپورہ میں پولیس مقابلے کے دوران مارے گئے، جبکہ طارق راوی نالے کے قریب ریحان بٹ اور اس کے والد سے الگ ہوگیا تھا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ طارق کی گرفتاری کے لیے تلاش جاری ہے۔

Previous Post

ڈارون ٹیسٹ: تنزید حسن کی سنچری، بنگلادیش کی آسٹریلیا کیخلاف پوزیشن مضبوط

Next Post

اسلام آباد کے ڈی چوک میں آج کیا ہونے جا رہا ہے؟

مزیدخبریں

اہم خبریں

اسلام آباد کے ڈی چوک میں آج کیا ہونے جا رہا ہے؟

08/14/2026
اہم خبریں

ڈارون ٹیسٹ: تنزید حسن کی سنچری، بنگلادیش کی آسٹریلیا کیخلاف پوزیشن مضبوط

08/14/2026
اہم خبریں

لاہور پولیس پر حملے کی تفتیش میں اہم پیشرفت، دہشتگردوں سے رابطےکے سلسلے میں 2 اہلکار زیر حراست

08/14/2026
اہم خبریں

کینیڈین اوپن: ایگا شواتک نے ایلینا ریباکینا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

08/14/2026
اہم خبریں

وزیر داخلہ بلوچستان کے قافلے پر حملہ، 3 پولیس اہلکار زخمی

08/14/2026
انٹرٹینمنٹ

مچھیرے کے چہرے سے آکٹوپس چمٹ گیا، پھر کیا ہوا؟

08/14/2026
Next Post

اسلام آباد کے ڈی چوک میں آج کیا ہونے جا رہا ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

اسلام آباد کے ڈی چوک میں آج کیا ہونے جا رہا ہے؟

08/14/2026

3 پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے تیسرے ملزم کی شناخت ہوگئی

08/14/2026

ڈارون ٹیسٹ: تنزید حسن کی سنچری، بنگلادیش کی آسٹریلیا کیخلاف پوزیشن مضبوط

08/14/2026

لاہور پولیس پر حملے کی تفتیش میں اہم پیشرفت، دہشتگردوں سے رابطےکے سلسلے میں 2 اہلکار زیر حراست

08/14/2026

کینیڈین اوپن: ایگا شواتک نے ایلینا ریباکینا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

08/14/2026

وزیر داخلہ بلوچستان کے قافلے پر حملہ، 3 پولیس اہلکار زخمی

08/14/2026

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« اپریل    
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist