پیر, اگست 17, 2026, 1:54 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

امریکی اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 برس کی عمر میں چل بسیں

in انٹرٹینمنٹ, اہم خبریں, ورلڈ
0 0

امریکی اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

فلم ’آئس پرنسس‘ سے شہرت حاصل کرنے والی امریکی اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کے ترجمان نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔

ہیڈن پنیٹیئر نے 2005 کی معروف ڈزنی فلم ’آئس پرنسس‘ میں اداکارہ مشیل ٹریچٹن برگ کے ساتھ اداکاری کی تھی۔ مشیل ٹریچٹن برگ بھی گزشتہ سال فروری میں 39 برس کی عمر میں انتقال کرگئی تھیں۔

ہیڈن پنیٹیئر کی موت کی حتمی وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی، تاہم ان کے اچانک انتقال پر مداحوں اور شوبز حلقوں کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

ہیڈن پنیٹیئر نے متعدد امریکی ٹی وی سیریز اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور اپنے مختلف کرداروں کے ذریعے شائقین میں مقبولیت حاصل کی۔

Tags: امریکی اداکارہہیڈن پنیٹیئر
Previous Post

بھارتی ریاست بہار کے مندر میں بھگدڑ مچنے سے7 افراد ہلاک

Next Post

بیلجیئم: جنگلات میں لگی آگ جرمنی کی سرحد کی جانب بڑھنے لگی

مزیدخبریں

اہم خبریں

جولائی میں تنخواہ دار طبقے سے گزشتہ 2 برسوں کے مقابلے میں زیادہ ٹیکس جمع

08/17/2026
اہم خبریں

بیلجیئم: جنگلات میں لگی آگ جرمنی کی سرحد کی جانب بڑھنے لگی

08/17/2026
اہم خبریں

بھارتی ریاست بہار کے مندر میں بھگدڑ مچنے سے7 افراد ہلاک

08/17/2026
اہم خبریں

سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے علاقے کلی زائیک میں آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

08/17/2026
اہم خبریں

انڈیانا پولس میں خالصتان ریفرنڈم، بارش کے باوجود سکھ برادری کی بڑی تعداد میں شرکت

08/17/2026
اہم خبریں

نائب وزیراعظم سے امریکی ناظم الامور اورچینی سفیر کی اہم ملاقاتیں

08/15/2026
Next Post

بیلجیئم: جنگلات میں لگی آگ جرمنی کی سرحد کی جانب بڑھنے لگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

جولائی میں تنخواہ دار طبقے سے گزشتہ 2 برسوں کے مقابلے میں زیادہ ٹیکس جمع

08/17/2026

بیلجیئم: جنگلات میں لگی آگ جرمنی کی سرحد کی جانب بڑھنے لگی

08/17/2026

امریکی اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 برس کی عمر میں چل بسیں

08/17/2026

بھارتی ریاست بہار کے مندر میں بھگدڑ مچنے سے7 افراد ہلاک

08/17/2026

سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے علاقے کلی زائیک میں آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

08/17/2026

انڈیانا پولس میں خالصتان ریفرنڈم، بارش کے باوجود سکھ برادری کی بڑی تعداد میں شرکت

08/17/2026

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« اپریل    
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist