پیر, اگست 17, 2026, 1:54 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بیلجیئم: جنگلات میں لگی آگ جرمنی کی سرحد کی جانب بڑھنے لگی

in اہم خبریں, پاکستان, ورلڈ
0 0

بیلجیئم میں بدترین جنگلاتی آگ، 3 ہزار ہیکٹر رقبہ متاثر

بیلجیئم کے جنگلات میں بھڑکنے والی شدید آگ نے تقریباً 3 ہزار ہیکٹر رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور اب آگ جرمنی کی سرحد کی جانب بڑھ رہی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق آگ پر قابو پانے کے لیے ہیلی کاپٹرز، فائر فائٹرز، فوجی اہلکار اور مقامی کسان مشترکہ طور پر امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔

مقامی حکام نے انخلا کرنے والے شہریوں کو فی الحال اپنے گھروں کو واپس نہ جانے کی ہدایت کی ہے، جبکہ جرمنی کی جانب بڑھنے والی آگ کو روکنے کے لیے بھی کوششیں جاری ہیں۔

یورپی فاریسٹ فائر انفارمیشن سسٹم کے مطابق یہ بیلجیئم میں ریکارڈ کی جانے والی سب سے بڑی جنگلاتی آگ ہے، جو 2011 میں لگنے والی آگ سے دگنے سے بھی زیادہ رقبے پر پھیل چکی ہے۔

واضح رہے کہ یورپ کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی اور خشک سالی کے باعث جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔

Tags: بیلجیئمجنگلات میں لگی آگ
Previous Post

امریکی اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 برس کی عمر میں چل بسیں

Next Post

جولائی میں تنخواہ دار طبقے سے گزشتہ 2 برسوں کے مقابلے میں زیادہ ٹیکس جمع

مزیدخبریں

اہم خبریں

جولائی میں تنخواہ دار طبقے سے گزشتہ 2 برسوں کے مقابلے میں زیادہ ٹیکس جمع

08/17/2026
انٹرٹینمنٹ

امریکی اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 برس کی عمر میں چل بسیں

08/17/2026
اہم خبریں

بھارتی ریاست بہار کے مندر میں بھگدڑ مچنے سے7 افراد ہلاک

08/17/2026
اہم خبریں

سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے علاقے کلی زائیک میں آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

08/17/2026
اہم خبریں

انڈیانا پولس میں خالصتان ریفرنڈم، بارش کے باوجود سکھ برادری کی بڑی تعداد میں شرکت

08/17/2026
اہم خبریں

نائب وزیراعظم سے امریکی ناظم الامور اورچینی سفیر کی اہم ملاقاتیں

08/15/2026
Next Post

جولائی میں تنخواہ دار طبقے سے گزشتہ 2 برسوں کے مقابلے میں زیادہ ٹیکس جمع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

جولائی میں تنخواہ دار طبقے سے گزشتہ 2 برسوں کے مقابلے میں زیادہ ٹیکس جمع

08/17/2026

بیلجیئم: جنگلات میں لگی آگ جرمنی کی سرحد کی جانب بڑھنے لگی

08/17/2026

امریکی اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 برس کی عمر میں چل بسیں

08/17/2026

بھارتی ریاست بہار کے مندر میں بھگدڑ مچنے سے7 افراد ہلاک

08/17/2026

سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے علاقے کلی زائیک میں آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

08/17/2026

انڈیانا پولس میں خالصتان ریفرنڈم، بارش کے باوجود سکھ برادری کی بڑی تعداد میں شرکت

08/17/2026

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« اپریل    
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist