جمعہ, اکتوبر 2, 2026, 4:33 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کینیڈا: مسی ساگا میں یوم آزادی پر پاکستان فیسٹیول کا انعقاد، ہزاروں پاکستانیوں کی شرکت، نیا ریکارڈ قائم

in اہم خبریں, ورلڈ
0 0

مسی ساگا میں پاکستانی فیسٹیول، ہزاروں افراد کی شرکت سے نیا ریکارڈ قائم

کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں پاکستانی کمیونٹی کے ہزاروں افراد نے پاکستان فیسٹیول میں شرکت کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

جیو نیوز اور جیو انٹرٹینمنٹ کے تعاون سے منعقد ہونے والی یہ تقریب شمالی امریکا میں یومِ آزادی پاکستان کے حوالے سے ہونے والی سب سے بڑی تقریبات میں شامل رہی، جس میں کینیڈا کے وزراء، ارکانِ پارلیمنٹ، میئرز اور کونسلرز نے بھی شرکت کی۔

قونصل جنرل پاکستان خلیل باجوہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہزاروں پاکستانیوں نے فیسٹیول میں شرکت کرکے اپنے اتحاد کا بھرپور مظاہرہ کیا ہے۔

ٹریژری بورڈ آف کینیڈا کے صدر اور وفاقی وزیر شفقت علی، صوبائی وزیر زی حامد، سینیٹر سلمٰی عطا اللہ جان اور ارکانِ پارلیمنٹ اقرا خالد اور رانا اسلم نے پاکستانی کمیونٹی کو یومِ آزادی کی مبارک باد دی۔

اس موقع پر میئر مسی ساگا کیرولین پیرش اور میئر برامپٹن پیٹرک براؤن نے کہا کہ پاکستانی کمیونٹی کینیڈا کی ترقی اور خوشحالی میں بھرپور کردار ادا کر رہی ہے۔

پاکستان فیسٹیول میں معروف پاکستانی گلوکاروں رحیم شاہ، بلال خان، ایوش ربانی اور مقامی فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ اس دوران پاکستانی کمیونٹی کا جوش و جذبہ دیدنی رہا اور فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجتی رہی۔

فیسٹیول میں مقامی پائپ بینڈ نے قومی نغموں کی خوبصورت دھنیں پیش کیں، جبکہ رحیم شاہ نے اپنے مقبول گیت سنا کر میلہ لوٹ لیا۔ شرکا نے موسیقی پر رقص کرکے بھرپور انداز میں جشن منایا۔

Tags: کینیڈا
Previous Post

ایران کا امریکی فوجیوں کو پکڑنے یا مارنے پر 30 ہزار ڈالرز انعام کا اعلان

Next Post

کراچی؛ سوتیلی بیٹی کے ساتھ زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

مزیدخبریں

اہم خبریں

ایشین گیمز 2026: شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کے لیے ایک اور کانسی کا تمغہ جیت لیا

10/01/2026
اہم خبریں

واٹس ایپ نے کم عمر صارفین کے تحفظ کے لیے نئے حفاظتی فیچرز متعارف کرا دیے

10/01/2026
اہم خبریں

کراچی: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مہنگائی کو سنگل ڈیجٹ میں لایا گیا تھا، تاہم ایران اور امریکا کے درمیان جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا۔

10/01/2026
اہم خبریں

امریکا میں 21 سالہ خاتون آٹھویں منزل کی کھڑکی سے گرنے کے باوجود معجزانہ طور پر زندہ بچ گئیں۔

10/01/2026
اہم خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی حالات میں بہتری کے لیے سیاسی اور عسکری قیادت کے درمیان باہمی تعاون انتہائی اہم ہے۔

10/01/2026
اہم خبریں

صومالیہ کے قریب آئل ٹینکر کی بازیابی کے دوران تین پاکستانی شہری ہلاک

09/30/2026
Next Post

کراچی؛ سوتیلی بیٹی کے ساتھ زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ایشین گیمز 2026: شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کے لیے ایک اور کانسی کا تمغہ جیت لیا

10/01/2026

واٹس ایپ نے کم عمر صارفین کے تحفظ کے لیے نئے حفاظتی فیچرز متعارف کرا دیے

10/01/2026

کراچی: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مہنگائی کو سنگل ڈیجٹ میں لایا گیا تھا، تاہم ایران اور امریکا کے درمیان جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا۔

10/01/2026

امریکا میں 21 سالہ خاتون آٹھویں منزل کی کھڑکی سے گرنے کے باوجود معجزانہ طور پر زندہ بچ گئیں۔

10/01/2026

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی حالات میں بہتری کے لیے سیاسی اور عسکری قیادت کے درمیان باہمی تعاون انتہائی اہم ہے۔

10/01/2026

صومالیہ کے قریب آئل ٹینکر کی بازیابی کے دوران تین پاکستانی شہری ہلاک

09/30/2026

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« اپریل   ستمبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist