منگل, ستمبر 15, 2026, 6:54 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

غازی روڈ کے علاقے میں 12 گھنٹوں سے بجلی بند

in اہم خبریں, پاکستان
0 0

غازی روڈ کے مست اقبال روڈ کی گلی نمبر 4 میں گزشتہ 12 گھنٹوں سے بجلی کی بندش کے باعث اہل علاقہ شدید مشکلات کا شکار ہیں۔

علاقہ مکینوں کے مطابق طویل دورانیے سے بجلی بند ہونے کے باعث روزمرہ معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں، جبکہ شدید گرمی میں بجلی کی عدم دستیابی نے شہریوں کی مشکلات مزید بڑھا دی ہیں۔

مکینوں کا کہنا ہے کہ بجلی کی بندش کے حوالے سے متعلقہ حکام کو متعدد بار آگاہ کیا جا چکا ہے، تاہم تاحال بجلی کی فراہمی بحال نہیں کی گئی۔

اہل علاقہ نے لیسکو حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی کی بندش کا فوری نوٹس لیتے ہوئے بجلی بحال کی جائے تاکہ شہریوں کو درپیش مشکلات کا خاتمہ ہو سکے۔

Previous Post

اب دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے ڈرائیورز کے ڈرائیونگ لائسنس معطل ہونگے

Next Post

داتا دربار پولیس کی کارروائی، دو رکنی نقب زن گینگ گرفتار

مزیدخبریں

اہم خبریں

کیولری چوک کے قریب ٹریفک حادثہ، موٹر سائیکل سوارچینی شہری جاں بحق

09/15/2026
اہم خبریں

داتا دربار پولیس کی کارروائی، دو رکنی نقب زن گینگ گرفتار

09/15/2026
اہم خبریں

اب دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے ڈرائیورز کے ڈرائیونگ لائسنس معطل ہونگے

09/15/2026
اہم خبریں

ڈپٹی کمشنر لاہور کی ہدایت پر ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری

09/15/2026
اہم خبریں

لاہور چیمبر الیکشن میں 9 روز باقی، انتخابی سرگرمیاں عروج پر

09/15/2026
اہم خبریں

گلبرگ 3 اکرم پارک کی گلیوں میں بجلی کی تاروں کا بے ہنگم جال، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

09/15/2026
Next Post

داتا دربار پولیس کی کارروائی، دو رکنی نقب زن گینگ گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

کیولری چوک کے قریب ٹریفک حادثہ، موٹر سائیکل سوارچینی شہری جاں بحق

09/15/2026

داتا دربار پولیس کی کارروائی، دو رکنی نقب زن گینگ گرفتار

09/15/2026

غازی روڈ کے علاقے میں 12 گھنٹوں سے بجلی بند

09/15/2026

اب دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے ڈرائیورز کے ڈرائیونگ لائسنس معطل ہونگے

09/15/2026

ڈپٹی کمشنر لاہور کی ہدایت پر ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری

09/15/2026

لاہور چیمبر الیکشن میں 9 روز باقی، انتخابی سرگرمیاں عروج پر

09/15/2026

ستمبر 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
« اگست    
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist