بدھ, ستمبر 16, 2026, 4:24 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

بچوں سے متعلق بیان پر رجب بٹ نے معذرت کرلی

in انٹرٹینمنٹ, اہم خبریں, پاکستان
0 0

معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے بچوں کے جنسی استحصال جیسے حساس موضوع پر نامناسب مذاق کرنے پر معذرت کر لی۔

چند روز قبل رجب بٹ اور زید علی ٹی کی ٹک ٹاک لائیو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جس میں رجب بٹ نے زید علی کے تاثرات پر تبصرہ کرتے ہوئے بچوں کے جنسی استحصال جیسے حساس موضوع کو مذاق کے طور پر استعمال کیا، جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

بعد ازاں رجب بٹ نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے اپنے الفاظ پر معذرت کرتے ہوئے کہا کہ ویڈیو میں کہی گئی بات انتہائی نامناسب تھی اور اس نوعیت کا مذاق کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔

یوٹیوبر نے کہا کہ اس قسم کے مذاق بدقسمتی سے معاشرے، خصوصاً لڑکوں کی محفلوں میں معمول بن چکے ہیں، تاہم کسی چیز کا عام ہونا اسے درست یا قابلِ قبول نہیں بنا دیتا۔ ان کے مطابق ملک میں بچوں کے جنسی استحصال جیسے حساس مسئلے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے انہیں اپنے الفاظ کے حوالے سے زیادہ محتاط ہونا چاہیے تھا۔

رجب بٹ نے ان تمام افراد سے بھی معافی مانگی جن کے جذبات ان کے الفاظ سے مجروح ہوئے یا جن کے ماضی کے صدمات دوبارہ تازہ ہوئے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگرچہ وائرل ہونے والی ویڈیو پرانی ہے، تاہم ویڈیو کا پرانا ہونا ان کے الفاظ کا جواز نہیں بن سکتا۔

رجب بٹ کے مطابق وہ اپنی غلطیوں سے سیکھنے اور مستقبل میں اپنے الفاظ اور ان کے ممکنہ اثرات کے حوالے سے زیادہ ذمہ دار اور محتاط رہنے کی کوشش کریں گے۔

Tags: رجب بٹ
Previous Post

میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے یوٹرن لے لیا

Next Post

نصرت فتح علی خان کی دھن گانا انتہائی مشکل ہے؛دلجیت دوسانجھ

مزیدخبریں

اہم خبریں

ریاض سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

09/16/2026
اہم خبریں

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں لمپی اسکن کی وبا سے سیکڑوں مویشی متاثر،کئی ہلاک ہوگئے

09/16/2026
اہم خبریں

خطرناک عمارتوں میں بچوں کو بیٹھانے کی اجازت نہیں، 17 پیف پارٹنر سکولوں کی رجسٹریشن منسوخ

09/16/2026
انٹرٹینمنٹ

نصرت فتح علی خان کی دھن گانا انتہائی مشکل ہے؛دلجیت دوسانجھ

09/16/2026
اہم خبریں

میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے یوٹرن لے لیا

09/16/2026
اہم خبریں

سبزیوں اور پھلوں کی من مانی قیمتوں پر فروخت جاری

09/16/2026
Next Post

نصرت فتح علی خان کی دھن گانا انتہائی مشکل ہے؛دلجیت دوسانجھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ریاض سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

09/16/2026

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں لمپی اسکن کی وبا سے سیکڑوں مویشی متاثر،کئی ہلاک ہوگئے

09/16/2026

خطرناک عمارتوں میں بچوں کو بیٹھانے کی اجازت نہیں، 17 پیف پارٹنر سکولوں کی رجسٹریشن منسوخ

09/16/2026

نصرت فتح علی خان کی دھن گانا انتہائی مشکل ہے؛دلجیت دوسانجھ

09/16/2026

بچوں سے متعلق بیان پر رجب بٹ نے معذرت کرلی

09/16/2026

میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے یوٹرن لے لیا

09/16/2026

ستمبر 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
« اگست    
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist