بدھ, ستمبر 16, 2026, 4:27 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

نصرت فتح علی خان کی دھن گانا انتہائی مشکل ہے؛دلجیت دوسانجھ

in انٹرٹینمنٹ, اہم خبریں
0 0

معروف بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے کہا ہے کہ وہ خود کو اتنا بڑا گلوکار نہیں سمجھتے کہ نصرت فتح علی خان جیسا گا سکیں۔

بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ نے حال ہی میں ایک کنسرٹ کے دوران لیجنڈ گلوکار نصرت فتح علی خان کی مقبول قوالی ’’سانسوں کی مالا‘‘ پر پرفارم کیا تھا۔

اپنی پرفارمنس کے حوالے سے انسٹاگرام لائیو کے دوران بات کرتے ہوئے دلجیت دوسانجھ نے ایک صارف کے کمنٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ خود کو اتنا بڑا گلوکار نہیں سمجھتے کہ نصرت فتح علی خان کی موسیقی کے ساتھ حقیقی انصاف کر سکیں۔

دلجیت دوسانجھ نے بتایا کہ ان کی یہ پرفارمنس عظیم قوال نصرت فتح علی خان کے لیے محبت اور عقیدت کا اظہار تھی۔ انہوں نے اپنی پرفارمنس میں ہونے والی ممکنہ غلطیوں پر معذرت کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ نصرت فتح علی خان کی دھن پر گانا انتہائی مشکل ہے۔

واضح رہے کہ دلجیت دوسانجھ پہلے پنجابی فنکار ہیں جنہوں نے لندن کے ویمبلی اسٹیڈیم میں پرفارم کیا۔ انہوں نے اپنے ’’آورا ورلڈ ٹور‘‘ کے سلسلے میں ویمبلی اسٹیڈیم میں ہزاروں مداحوں کے سامنے پرفارم کیا، جہاں انہوں نے نصرت فتح علی خان کی معروف قوالی ’’سانسوں کی مالا‘‘ بھی پیش کی۔

ویمبلی میں ہونے والے کنسرٹ کے دوران دلجیت دوسانجھ نے بھارتی مداحوں کے لیے ایک اہم اعلان بھی کیا اور بتایا کہ وہ 21 نومبر 2026 کو احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں پرفارم کریں گے۔

Previous Post

بچوں سے متعلق بیان پر رجب بٹ نے معذرت کرلی

Next Post

خطرناک عمارتوں میں بچوں کو بیٹھانے کی اجازت نہیں، 17 پیف پارٹنر سکولوں کی رجسٹریشن منسوخ

مزیدخبریں

اہم خبریں

ریاض سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

09/16/2026
اہم خبریں

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں لمپی اسکن کی وبا سے سیکڑوں مویشی متاثر،کئی ہلاک ہوگئے

09/16/2026
اہم خبریں

خطرناک عمارتوں میں بچوں کو بیٹھانے کی اجازت نہیں، 17 پیف پارٹنر سکولوں کی رجسٹریشن منسوخ

09/16/2026
انٹرٹینمنٹ

بچوں سے متعلق بیان پر رجب بٹ نے معذرت کرلی

09/16/2026
اہم خبریں

میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے یوٹرن لے لیا

09/16/2026
اہم خبریں

سبزیوں اور پھلوں کی من مانی قیمتوں پر فروخت جاری

09/16/2026
Next Post

خطرناک عمارتوں میں بچوں کو بیٹھانے کی اجازت نہیں، 17 پیف پارٹنر سکولوں کی رجسٹریشن منسوخ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ریاض سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

09/16/2026

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں لمپی اسکن کی وبا سے سیکڑوں مویشی متاثر،کئی ہلاک ہوگئے

09/16/2026

خطرناک عمارتوں میں بچوں کو بیٹھانے کی اجازت نہیں، 17 پیف پارٹنر سکولوں کی رجسٹریشن منسوخ

09/16/2026

نصرت فتح علی خان کی دھن گانا انتہائی مشکل ہے؛دلجیت دوسانجھ

09/16/2026

بچوں سے متعلق بیان پر رجب بٹ نے معذرت کرلی

09/16/2026

میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے یوٹرن لے لیا

09/16/2026

ستمبر 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
« اگست    
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist