Categories: کرائم

ایشوریا اور ابھیشیک کی طلاق کی خبریں جھوٹی، حقیقت سامنے آگئی

ایشوریا اور ان کی بیٹی کی ویڈیو وائرل نے صارفین کو حیرت میں ڈال دیا ہے

ایشوریا اور ابھیشیک کی طلاق کی خبریں جھوٹی، حقیقت سامنے آگئی

بالی وڈ کی مشہوراداکارہ ایشوریا رائے اپنی بیٹی آرا دھیا کے ساتھ بچن ہاؤس (سسرال) پہنچیں جہاں فوٹوگرافرز نے ان کے لمحات کو کمروں میں قید کرلیا۔ یہ منظر بھارتی میڈیا میں تیزی سے وائرل ہوا۔

ایشوریا رائے بچن اور ان کی بیٹی آرادھیا بچن کی وائرل ہوتی ہوئی ویڈیو نے بالی وڈ کے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ ویڈیو میں دونوں ماں بیٹی ممبئی کے معروف بچن ہاؤس میں داخل ہوتے دیکھائی دے رہی تھیں۔

رپورٹس کے مطابق، یہ ویڈیو گزشتہ روز شائع ہوئی جس میں ایشوریا کو سر سبز رنگ کے سوٹ میں اور آرادھیا کو اسکول یونیفارم میں ملبوس دیکھا جا سکتا ہے۔ آٹھ سالہ آرادھیا اپنی والدہ کے ہمراہ کار سے اترتی ہے اور کیمروں کی طرف مسکراتے ہوئے جاتی ہے۔

یہ ویڈیو خاصی تیزی سے وائرل ہوگئی اور اب یہ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر دستیاب ہے۔ بچن ہاؤس کے باہر موجود لوگوں اور فوٹوگرافرز کی تعداد اس بات کا اظہار کرتی ہے کہ یہ موقع کتنا اہم تھا۔

دوسری جانب، کچھ مداحوں کا کہنا تھا کہ یہ حالات ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان کشیدگی کی تمام افواہوں کو ختم کرنے میں معاون ثابت ہوں گے۔ جبکہ کچھ نے اس موقع کو ان کی مضبوط فیملی بونڈنگ کا اظہار کہا۔

web

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 4 کیسز رپورٹ

خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 4 کیسز رپورٹ پشاور: خیبرپختونخوا میں ایم پاکس (منکی پاکس) کے کیسز میں اضافہ…

15 گھنٹے ago

پیٹرولیم لیوی میں کمی پر جماعت اسلامی اور حکومت میں اتفاق

اسلام آباد: جماعت اسلامی اور حکومتی کمیٹیوں کے درمیان پیٹرولیم لیوی میں کمی کے طریقہ کار پر اتفاق ہوگیا۔ ذرائع…

15 گھنٹے ago

لاہور میں نازیبا حرکت کی مبینہ کوشش، خاتون نے چلتی موٹر سائیکل سے چھلانگ لگا دی

لاہور: جوہر ٹاؤن میں بائیک رائیڈر کی جانب سے خاتون کے ساتھ مبینہ نازیبا حرکت کی کوشش پر خاتون نے…

15 گھنٹے ago

پاکستان کی سلامتی کونسل میں ویٹو پاور بڑھانے کی مخالفت

اقوام متحدہ: پاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کی توسیع کی مخالفت کرتے ہوئے جامع، جمہوری اور منصفانہ اصلاحات…

15 گھنٹے ago

اسحاق ڈار کا کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان ہر عالمی فورم پر کشمیری عوام…

16 گھنٹے ago

بولیویا میں مالک کی موت کے بعد 8 سال سے اسپتال کے باہر موجود مرغا توجہ کا مرکز بن گیا

  عام طور پر کتوں کو وفاداری کی علامت سمجھا جاتا ہے، لیکن جنوبی امریکی ملک بولیویا میں ایک مرغے…

5 دن ago