پیر, نومبر 2, 2026, 12:06 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home کرائم

ایشوریا اور ابھیشیک کی طلاق کی خبریں جھوٹی، حقیقت سامنے آگئی

ایشوریا اور ان کی بیٹی کی ویڈیو وائرل نے صارفین کو حیرت میں ڈال دیا ہے

in کرائم
0 0
ایشوریا اور ابھیشیک کی طلاق کی خبریں جھوٹی، حقیقت سامنے آگئی

ایشوریا اور ابھیشیک کی طلاق کی خبریں جھوٹی، حقیقت سامنے آگئی

ایشوریا اور ابھیشیک کی طلاق کی خبریں جھوٹی، حقیقت سامنے آگئی

بالی وڈ کی مشہوراداکارہ ایشوریا رائے اپنی بیٹی آرا دھیا کے ساتھ بچن ہاؤس (سسرال) پہنچیں جہاں فوٹوگرافرز نے ان کے لمحات کو کمروں میں قید کرلیا۔ یہ منظر بھارتی میڈیا میں تیزی سے وائرل ہوا۔

ایشوریا رائے بچن اور ان کی بیٹی آرادھیا بچن کی وائرل ہوتی ہوئی ویڈیو نے بالی وڈ کے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ ویڈیو میں دونوں ماں بیٹی ممبئی کے معروف بچن ہاؤس میں داخل ہوتے دیکھائی دے رہی تھیں۔

رپورٹس کے مطابق، یہ ویڈیو گزشتہ روز شائع ہوئی جس میں ایشوریا کو سر سبز رنگ کے سوٹ میں اور آرادھیا کو اسکول یونیفارم میں ملبوس دیکھا جا سکتا ہے۔ آٹھ سالہ آرادھیا اپنی والدہ کے ہمراہ کار سے اترتی ہے اور کیمروں کی طرف مسکراتے ہوئے جاتی ہے۔

یہ ویڈیو خاصی تیزی سے وائرل ہوگئی اور اب یہ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر دستیاب ہے۔ بچن ہاؤس کے باہر موجود لوگوں اور فوٹوگرافرز کی تعداد اس بات کا اظہار کرتی ہے کہ یہ موقع کتنا اہم تھا۔

دوسری جانب، کچھ مداحوں کا کہنا تھا کہ یہ حالات ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان کشیدگی کی تمام افواہوں کو ختم کرنے میں معاون ثابت ہوں گے۔ جبکہ کچھ نے اس موقع کو ان کی مضبوط فیملی بونڈنگ کا اظہار کہا۔

Previous Post

شادی نہ ہونے کی وجہ میرے خلاف پھیلائی گئی منفی باتیں ہیں: کنگنا رناوت

Next Post

راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان وائٹ واش کے خطرے سے دوچار، بنگلادیش کو سیریز جیتنے کے لیے صرف 100 رنز درکار

مزیدخبریں

اہم خبریں

لاہور میں نازیبا حرکت کی مبینہ کوشش، خاتون نے چلتی موٹر سائیکل سے چھلانگ لگا دی

10/27/2026
اہم خبریں

ملتان: 15 سالہ وسیم عباس کی کار سے کچلے جانے کے بعد غیر رجسٹرڈ یتیم خانے کے خلاف کارروائی

10/23/2026
اہم خبریں

کراچی: خاتون پر تیزاب پھینکنے کے کیس میں شوہر کی ضمانت منظور

10/21/2026
اہم خبریں

ایکواڈور کے چرچ میں بھاری صلیب گرنے سے پادری جاں بحق

10/20/2026
انٹرٹینمنٹ

ممبئی: سلمان خان کے ساتھ کام کرنے پر ٹائیگر شروف بھی بشنوئی گینگ کے نشانے پر آگئے

10/19/2026
اہم خبریں

لاہور میں آوارہ کتے کا میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ، ٹانگ پر 2 زخم

10/07/2026
Next Post
راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان وائٹ واش کے خطرے سے دوچار، بنگلادیش کو سیریز جیتنے کے لیے صرف 100 رنز درکار

راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان وائٹ واش کے خطرے سے دوچار، بنگلادیش کو سیریز جیتنے کے لیے صرف 100 رنز درکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ملک میں آبی ڈھانچے کی تعمیر و ترقی پر 50 کھرب روپے کی سرمایہ کاری کا منصوبہ زیر غور ہے۔

10/28/2026

لاہور ہائیکورٹ نے ایس ایچ او کوٹ لکھپت پر 200 روپے جرمانے کی سزا معطل کردی

10/28/2026

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشتگرد ہلاک

10/28/2026

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی ایمرجنسی اور گورنر راج رول بیک کرانے کے لیے کردار ادا کرے گی: بیرسٹر گوہر

10/28/2026

خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 4 کیسز رپورٹ

10/27/2026

پیٹرولیم لیوی میں کمی پر جماعت اسلامی اور حکومت میں اتفاق

10/27/2026

ستمبر 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
« اگست   اکتوبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd