پیر, ستمبر 7, 2026, 8:52 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لاہور میں ہنی ٹریپ کا نیا واقعہ: لڑکی نے نوجوان سے رقم اور قیمتی سامان لوٹ لیا

حمزہ کی کچھ عرصہ قبل ایک لڑکی سے دوستی ہوئی تھی۔ لڑکی نے حمزہ کو ناشتے کے لیے اپنے فلیٹ پر مدعو کیا۔

in اہم خبریں, کرائم
0 0
لاہور میں ہنی ٹریپ کا نیا واقعہ: لڑکی نے نوجوان سے رقم اور قیمتی سامان لوٹ لیا

حمزہ کی کچھ عرصہ قبل ایک لڑکی سے دوستی ہوئی تھی

لاہور میں ہنی ٹریپ کا نیا واقعہ: لڑکی نے نوجوان سے رقم اور قیمتی سامان لوٹ لیا

لاہور میں ایک نوجوان، حمزہ، ایک ہنی ٹریپ کے ذریعے بڑی مالی نقصان کا شکار ہو گیا۔ حمزہ کی کچھ عرصہ قبل ایک لڑکی سے دوستی ہوئی تھی۔ لڑکی نے حمزہ کو ناشتے کے لیے اپنے فلیٹ پر مدعو کیا۔

حمزہ جب لڑکی کے فلیٹ پر پہنچا تو ناشتہ ٹیبل پر لگایا جا رہا تھا۔ اسی دوران تین نامعلوم افراد فلیٹ میں داخل ہوئے اور حمزہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا لیا۔ ان افراد نے حمزہ کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ لڑکی اس تمام واقعے کی ویڈیو بناتی رہی۔

لڑکی نے حمزہ کا موبائل فون لے کر اس سے بینک اکاؤنٹ کا پاسورڈ مانگا اور 66 ہزار روپے اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کروا لیے۔ اس کے بعد ان لوگوں نے حمزہ سے قیمتی فون اور پرس بھی چھین لیا، جس میں مزید 14 ہزار روپے موجود تھے۔

کاہنہ پولیس نے حمزہ کی شکایت پر مقدمہ درج کر لیا ہے اور لڑکی سمیت ہنی ٹریپ گینگ کے تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ ایک ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس نے ملزمان سے ویڈیوز برآمد کر لی ہیں اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Tags: #HoneyTrap #LahoreCrime #BankFraud #PoliceInvestigation #LahoreNews #CrimeAlert #YouthTargeted #FinancialFraud #CrimeStory #SafetyAlert
Previous Post

پاکستان کو معاشی حالات سے نکالنے کے لیے ایکسپورٹ ایمرجنسی کی ضرورت ہے: احسن اقبال

Next Post

’’کلیکرز‘‘ پر یورپ اور امریکہ میں کیوں پابندی ہے؟

مزیدخبریں

اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے جج کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

09/03/2026
اہم خبریں

الیکٹرک بائیک اسکیم: مریم نواز نے طلبہ سے ڈاؤن پے منٹ کی وصولی روک دی

09/03/2026
اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ نے تمباکو اور پان کی تشہیر کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

09/03/2026
انٹرٹینمنٹ

مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا کیس: ثاقب چدھڑ اور اہلیہ سے متعلق رپورٹ پیش

09/03/2026
اہم خبریں

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب دہشتگردوں کی ملک میں داخلے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھارتی سرپرستی یافتہ 15 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

09/03/2026
انٹرٹینمنٹ

ہراسانی کیس: این سی سی آئی اے نے مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑکو دوبارہ نوٹسز جاری کردیے

09/03/2026
Next Post
یہ کھلونا دو گیندوں پر مشتمل ہوتا ہے جو ایک تار کے ذریعے آپس میں جڑی ہوتی ہیں

’’کلیکرز‘‘ پر یورپ اور امریکہ میں کیوں پابندی ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے جج کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

09/03/2026

الیکٹرک بائیک اسکیم: مریم نواز نے طلبہ سے ڈاؤن پے منٹ کی وصولی روک دی

09/03/2026

لاہور ہائیکورٹ نے تمباکو اور پان کی تشہیر کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

09/03/2026

مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا کیس: ثاقب چدھڑ اور اہلیہ سے متعلق رپورٹ پیش

09/03/2026

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب دہشتگردوں کی ملک میں داخلے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھارتی سرپرستی یافتہ 15 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

09/03/2026

ہراسانی کیس: این سی سی آئی اے نے مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑکو دوبارہ نوٹسز جاری کردیے

09/03/2026

اگست 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
« جولائی   ستمبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist