ہفتہ, اکتوبر 24, 2026, 4:40 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ملتان: بااثر زمیندار نے گدھی کی دونوں ٹانگیں کاٹ ڈالیں، سفاکیت کی انتہا

پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ متاثرہ مزدور کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا

in اہم خبریں, سائنس اور ٹیکنالوجی, کرائم
0 0
ملتان: بااثر زمیندار نے گدھی کی دونوں ٹانگیں کاٹ ڈالیں، سفاکیت کی انتہا

ملتان: بااثر زمیندار نے گدھی کی دونوں ٹانگیں کاٹ ڈالیں، سفاکیت کی انتہا

ملتان: بااثر زمیندار نے گدھی کی دونوں ٹانگیں کاٹ ڈالیں، سفاکیت کی انتہا

ملتان: علی پور کے علاقے موضع جتوئی میں ایک سفاک اور بااثر زمیندار نے غریب مزدور کی گدھی کی دونوں ٹانگیں کاٹ دیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق گدھی نے تل کی فصل سے پانی پیا جس پر زمیندار طیش میں آ کر تیز دھار آلے سے گدھی کی دونوں ٹانگیں کاٹ دی۔

پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ متاثرہ مزدور کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

گزشتہ چند ماہ میں جانوروں پر ظلم و بربریت کے واقعات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ پہلا واقعہ سانگھڑ میں پیش آیا تھا جہاں جاگیردار نے فصل خراب کرنے کے الزام میں اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی تھی۔ بعد ازاں حیدرآباد، راولپنڈی سمیت دیگر علاقوں سے بھی ایسے واقعات سامنے آئے ہیں۔

اسی طرح، 16 جون کو حیدرآباد میں ایک مالک نے اپنے گدھے کو دوسرے گدھے کے ساتھ دیکھنے پر اُس کی ٹانگ کاٹ دی تھی جو بعد میں 23 جون کو مر گیا تھا۔

یہ افسوسناک واقعات جانوروں کے حقوق کی پامالی اور معاشرتی بربریت کی نشاندہی کرتے ہیں، جس پر فوری توجہ اور کارروائی کی ضرورت ہے۔

Tags: #AnimalCruelty #JusticeForAnimals #MultanIncident #FarmAnimalAbuse #AnimalRights #StopAnimalAbuse #JusticeNeeded #EndAnimalCruelty
Previous Post

پیکا ایکٹ: خصوصی عدالتوں کا قیام، روف حسن کا ٹرائل متوقع

Next Post

بلند و بالا عمارت جتنا سیارچہ زمین کی طرف تیزی سے آ رہا ہے: ناسا کی تصدیق

مزیدخبریں

اہم خبریں

لاہور میں انسولین کے بعد انفلوئنزا ویکسین کی بھی قلت، قیمت میں 440 روپے اضافہ

10/23/2026
اہم خبریں

جنوبی افریقا نے دنیا کی سب سے طویل مال گاڑی چلانے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

10/23/2026
اہم خبریں

ایپل کی جانب سے آئی فون 18 اور آئی فون ایئر 2 کو 2027 میں متعارف کرانے کا امکان

10/23/2026
اہم خبریں

ملتان: 15 سالہ وسیم عباس کی کار سے کچلے جانے کے بعد غیر رجسٹرڈ یتیم خانے کے خلاف کارروائی

10/23/2026
اہم خبریں

کراچی: ایچ آئی وی سے متاثرہ 157 بچوں کی ماؤں کو ماہانہ 40 ہزار روپے امداد دینے کا عمل شروع

10/23/2026
اہم خبریں

اسلام آباد: رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ فورسز کے ساتھ نہ کھڑے ہونے والی سیاسی جماعت مائنس ہوجائے گی

10/23/2026
Next Post
بلند و بالا عمارت جتنا سیارچہ زمین کی طرف تیزی سے آ رہا ہے: ناسا کی تصدیق

بلند و بالا عمارت جتنا سیارچہ زمین کی طرف تیزی سے آ رہا ہے: ناسا کی تصدیق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بولیویا میں مالک کی موت کے بعد 8 سال سے اسپتال کے باہر موجود مرغا توجہ کا مرکز بن گیا

10/23/2026

لاہور میں انسولین کے بعد انفلوئنزا ویکسین کی بھی قلت، قیمت میں 440 روپے اضافہ

10/23/2026

جنوبی افریقا نے دنیا کی سب سے طویل مال گاڑی چلانے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

10/23/2026

ایپل کی جانب سے آئی فون 18 اور آئی فون ایئر 2 کو 2027 میں متعارف کرانے کا امکان

10/23/2026

ملتان: 15 سالہ وسیم عباس کی کار سے کچلے جانے کے بعد غیر رجسٹرڈ یتیم خانے کے خلاف کارروائی

10/23/2026

کراچی: ایچ آئی وی سے متاثرہ 157 بچوں کی ماؤں کو ماہانہ 40 ہزار روپے امداد دینے کا عمل شروع

10/23/2026

جولائی 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
    اگست »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist