ہسپتال میں بھکارکی کی جیب سے پاسپورٹ بھی ملاجس پرسعودیہ کےویزے لگے ہوئے تھے
سر گودھا میں مبینہ بھکاری کی جیب سے 5لاکھ روپے نکل آئے
سرگودھا:سرگودھا میں ایک بے ہوش مبینہ بھکاری کی جیب سے 5 لاکھ روپے سے زائد کی رقم نکل آئی۔ ریسکیو ٹیم کو اطلاع ملی کہ خوشاب روڈ پر ایک شخص بے ہوش حالت میں پڑا ہے۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نے
بتایا کہ جب اس شخص کو ریسکیو کیا جا رہا تھا تواہلِ محلہ نے انہیںبتایا کہ وہ یہاں بھیک مانگتا ہے جب اسے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا تو اس کی جیب سے 5 لاکھ 34 ہزار روپے کی رقم ملی۔
اس کے ساتھ
پاسپورٹ بھی ملا جس پر سعودی عرب کے ویزے لگے ہوئے تھے اور وہ متعدد بار سعودی عرب کا سفر کر چکا تھا حکام نے کہا کہ طبی امداد کے بعد اس شخص کوہسپتال سے ڈسچارج کرتے وقت رقم اور پاسپورٹ واپس کر دئیے گئے۔
سوات(ایم وائے کے نیوز ٹی وی): دریائے سوات میں اچانک آنے والے ہولناک ریلے میں ایک ہی خاندان کے 10…
لاہور (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) : پاکستان تحریک انصاف کی سرگرم کارکن صنم جاوید کو بالآخر لاہور ہائیکورٹ…
لاہور(ایم وائے کے نیوز ٹی وی) لاہور کے علاقے ہیئر میں سوشل میڈیا کی دنیا سے ایک حیران کن اور…
لاہور (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) لاہور میں ماحولیاتی آلودگی کے خلاف جنگ میں ایک نئی اور انقلابی پیش…
بالی ووڈ (ایم وائے کے نیوز ٹی وی)کی مقبول ڈانسر اور اداکارہ شیفالی جریوالا کی اچانک اور افسوسناک موت نے…
(ایم وائے کے نیوز ٹی وی) دلجیت دوسانجھ اور پاکستانی سپر اسٹار ہانیہ عامر کی پنجابی فلم ’سردار جی 3‘…