جمعرات, ستمبر 17, 2026, 6:38 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

نوجوان پر تشدد کا معاملہ۔ ملزم سلمان فاروقی کو عدالت پیشی کے بعد تپھڑ پڑ گئے

in اہم خبریں, کرائم
0 0

کراچی (ایم وائے کے نیوز )  کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں نوجوان پر بہیمانہ تشدد کے الزام میں گرفتار کیے گئے ملزم سلمان فاروقی کو عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں پیشی کے بعد ان پر عوام اور وکلاء کی جانب سے شدید ردعمل دیکھنے میں آیا۔ اطلاعات کے مطابق ایک وکیل نے سلمان فاروقی کو تھپڑ مارا، جس کے بعد موقع پر موجود دیگر افراد نے بھی ملزم کو تھپڑوں اور لاتوں کا نشانہ بنایا۔

واقعہ اس وقت پیش آیا جب عدالت میں کارروائی مکمل ہونے کے بعد سلمان فاروقی کو باہر لایا گیا۔ عوامی غصے کی یہ لہر نوجوان پر ہونے والے بےرحمانہ تشدد کے خلاف شدید جذبات کی عکاسی کرتی ہے، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں۔

ذرائع کے مطابق اب تک اس واقعے میں ملوث چار افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے، جن پر نوجوان کو سڑک پر روک کر تشدد کرنے اور قانون کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید افراد کی شناخت کے لیے تفتیش جاری ہے، اور جو بھی اس واقعے میں ملوث پایا گیا، اسے قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔

Previous Post

عمران خان پاکستان تحریک انصاف کے پیٹرن انچیف بن گئے

Next Post

ثنا یوسف قتل کیس: جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے قاتل کو کیسے ٹریس کیا۔ آئی جی اسلام آباد کے اہم انکشافات

مزیدخبریں

اہم خبریں

ریاض سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

09/16/2026
اہم خبریں

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں لمپی اسکن کی وبا سے سیکڑوں مویشی متاثر،کئی ہلاک ہوگئے

09/16/2026
اہم خبریں

خطرناک عمارتوں میں بچوں کو بیٹھانے کی اجازت نہیں، 17 پیف پارٹنر سکولوں کی رجسٹریشن منسوخ

09/16/2026
انٹرٹینمنٹ

نصرت فتح علی خان کی دھن گانا انتہائی مشکل ہے؛دلجیت دوسانجھ

09/16/2026
انٹرٹینمنٹ

بچوں سے متعلق بیان پر رجب بٹ نے معذرت کرلی

09/16/2026
اہم خبریں

میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے یوٹرن لے لیا

09/16/2026
Next Post

ثنا یوسف قتل کیس: جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے قاتل کو کیسے ٹریس کیا۔ آئی جی اسلام آباد کے اہم انکشافات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ریاض سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

09/16/2026

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں لمپی اسکن کی وبا سے سیکڑوں مویشی متاثر،کئی ہلاک ہوگئے

09/16/2026

خطرناک عمارتوں میں بچوں کو بیٹھانے کی اجازت نہیں، 17 پیف پارٹنر سکولوں کی رجسٹریشن منسوخ

09/16/2026

نصرت فتح علی خان کی دھن گانا انتہائی مشکل ہے؛دلجیت دوسانجھ

09/16/2026

بچوں سے متعلق بیان پر رجب بٹ نے معذرت کرلی

09/16/2026

میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے یوٹرن لے لیا

09/16/2026

جون 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
« مئی   جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd