پیر, ستمبر 14, 2026, 8:51 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں نیا انکشاف، ڈرائیور ہنی ٹریپ کا شکار

in اہم خبریں, پاکستان, کرائم
0 0

پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل کی تحقیقات میں اہم انکشاف

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عبداللہ طاہر کے قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔

جیو نیوز کے مطابق پولیس کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزمان نے عبداللہ طاہر کے قتل سے قبل ڈرون کے ذریعے ریکی کی، جبکہ مقتول کے ڈرائیور کو ایک خاتون کی مدد سے مبینہ طور پر ہنی ٹریپ کیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان کی ساتھی خاتون نے ایک سوشل میڈیا ایپ کے ذریعے عبداللہ طاہر کے ڈرائیور سے رابطہ کیا۔ واردات کے روز خاتون کلینک پہنچی، جہاں ڈرائیور اور ملزمہ کے درمیان ویڈیو کال ہوئی۔

تحقیقات کے مطابق ویڈیو کال کے دوران ملزمان نے عبداللہ طاہر کی کلینک میں موجودگی کی تصدیق کی، جس کے بعد مبینہ طور پر قتل کی کارروائی کو آگے بڑھایا گیا۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کو چند روز قبل لاہور کے علاقے گلبرگ میں قتل کردیا گیا تھا۔ پولیس کی جانب سے واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Previous Post

کراچی پولیس کے تفتیشی نظام اور میڈیکو لیگل سسٹم کی مجموعی کارکردگی سوالیہ نشان بن چکی

Next Post

اوپن اے آئی اور انتھروپک کے بعد میٹا کے اے آئی ماڈل نے ٹیسٹنگ کے دوران ایک کمپنی کو ہیک کرلیا

مزیدخبریں

اہم خبریں

غازی آباد زیادتی کیس، ملزم اور اے ایس آئی کی ضمانت خارج

09/14/2026
اہم خبریں

لاہور میں 258 ٹریفک حادثات، 2 افراد جاں بحق

09/14/2026
اہم خبریں

لاہور: ہربنس پورہ میں زہریلا کھانا کھانے سے بہن بھائی جان جاں بحق

09/14/2026
اہم خبریں

پی ایچ اے کا لاہور کے تاریخی نہرو پارک کی تزئین و آرائش کا فیصلہ

09/14/2026
اہم خبریں

تھانوں میں کرپشن، شہریوں سے بدسلوکی کی روک تھام کے لئے خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائسز نصب ہوں گی

09/14/2026
اہم خبریں

نشتر کالونی : 60 سالہ شہری کی مبینہ خودکشی، تحقیقات جاری

09/14/2026
Next Post

اوپن اے آئی اور انتھروپک کے بعد میٹا کے اے آئی ماڈل نے ٹیسٹنگ کے دوران ایک کمپنی کو ہیک کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

غازی آباد زیادتی کیس، ملزم اور اے ایس آئی کی ضمانت خارج

09/14/2026

لاہور میں 258 ٹریفک حادثات، 2 افراد جاں بحق

09/14/2026

لاہور: ہربنس پورہ میں زہریلا کھانا کھانے سے بہن بھائی جان جاں بحق

09/14/2026

پی ایچ اے کا لاہور کے تاریخی نہرو پارک کی تزئین و آرائش کا فیصلہ

09/14/2026

تھانوں میں کرپشن، شہریوں سے بدسلوکی کی روک تھام کے لئے خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائسز نصب ہوں گی

09/14/2026

نشتر کالونی : 60 سالہ شہری کی مبینہ خودکشی، تحقیقات جاری

09/14/2026

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« اپریل   ستمبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd