اتوار, ستمبر 27, 2026, 2:06 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لاہور سے لاپتا ہونے والا 14 سالہ بچہ کراچی سے بحفاظت بازیاب

in اہم خبریں, پاکستان, کرائم
0 0

کراچی: لاہور سے لاپتہ 14 سالہ بچہ بحفاظت بازیاب

لاہور سے لاپتہ ہونے والے 14 سالہ بچے فہیم کو کراچی سے بحفاظت بازیاب کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق تھانہ آرٹلری میدان کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں لاہور سے لاپتہ ہونے والے بچے کو کراچی سے تلاش کیا گیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق بچہ امتحانات میں ناکامی پر دل برداشتہ ہوکر گھر سے نکل گیا تھا اور لاہور سے کراچی پہنچ گیا۔

بچے کے والدین نے لاہور میں گمشدگی کا مقدمہ درج کرایا تھا، جس کے بعد پولیس نے مختلف شہروں میں بچے کی تلاش شروع کردی تھی۔

پولیس حکام کے مطابق بچے کو بحفاظت بازیاب کرنے کے بعد ضروری قانونی کارروائی مکمل کی گئی اور اسے والدین کے حوالے کردیا گیا۔

بچے کی بازیابی پر والدین نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی، ایس ایس پی مہزور علی اور ایس ایچ او تھانہ آرٹلری میدان کامران اشعر کا شکریہ ادا کیا۔

ترجمان ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کا کہنا ہے کہ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے پولیس اپنی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں انجام دے رہی ہے۔

Previous Post

آسٹریلیا میں بھارت کو شکست، باسمتی چاول کے نام پر پاکستان کو بڑی قانونی فتح

Next Post

ریلوے مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری، شالیمار ایکسپریس ٹرین دوبارہ چلانے کا فیصلہ

مزیدخبریں

اہم خبریں

اسحاق ڈار کا او آئی سی اجلاس سے خطاب، افغان سرزمین سے پاکستان پر حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام

09/23/2026
اہم خبریں

تحریک انصاف کا مجوزہ مارچ، پس پردہ رابطے اعتماد کے فقدان کو دور کرنے میں ناکام

09/22/2026
اہم خبریں

پشاور: بڈھ بیر میں قبریں کھود کر بچوں کی نعشیں نکالنے اور مبینہ بے حرمتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

09/22/2026
اہم خبریں

پشاور: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج دہشت گردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام کے قیام کے لیے پرعزم ہیں۔

09/22/2026
اہم خبریں

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی و سرکاری/خصوصی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا استثنا معاہدہ طے پا گیا۔

09/22/2026
اہم خبریں

پشاور: خاتون کا 13 سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر پھانسی دے کر قتل کرنے کا دعویٰ، پولیس نے گرفتار کرلیا

09/22/2026
Next Post

ریلوے مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری، شالیمار ایکسپریس ٹرین دوبارہ چلانے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

اسحاق ڈار کا او آئی سی اجلاس سے خطاب، افغان سرزمین سے پاکستان پر حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام

09/23/2026

تحریک انصاف کا مجوزہ مارچ، پس پردہ رابطے اعتماد کے فقدان کو دور کرنے میں ناکام

09/22/2026

پشاور: بڈھ بیر میں قبریں کھود کر بچوں کی نعشیں نکالنے اور مبینہ بے حرمتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

09/22/2026

پشاور: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج دہشت گردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام کے قیام کے لیے پرعزم ہیں۔

09/22/2026

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی و سرکاری/خصوصی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا استثنا معاہدہ طے پا گیا۔

09/22/2026

پشاور: خاتون کا 13 سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر پھانسی دے کر قتل کرنے کا دعویٰ، پولیس نے گرفتار کرلیا

09/22/2026

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« اپریل   ستمبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist