پیر, ستمبر 14, 2026, 8:01 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کراچی: گداگر بچی کو راشن کا جھانسا دیکر اجتماعی زیادتی کرنیوالے 2 ملزمان کو 2 بار عمر قید کی سزا

in اہم خبریں, پاکستان, کرائم
0 0

کراچی میں کم عمر بچی سے اجتماعی زیادتی، 2 ملزمان کو دو، دو بار عمر قید

کراچی: ایڈیشنل سیشن عدالت جنوبی نے کم عمر گداگر بچی کو راشن کا جھانسا دے کر اغوا کرنے اور اجتماعی زیادتی کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 2 ملزمان کو دو، دو مرتبہ عمر قید کی سزا سنا دی۔

عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزمان غلام رسول اور خالد کو دو، دو بار عمر قید کی سزا سنائی، جبکہ دونوں ملزمان کو متاثرہ بچی کو 5، 5 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا۔

پراسیکیوشن کے مطابق 2022 میں ملزمان نے کم عمر گداگر بچی کو راشن دینے کا جھانسا دے کر اغوا کیا اور سی ویو کے قریب اس کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی۔ دونوں ملزمان آن لائن ٹیکسی سروس چلاتے تھے اور تفتیش کے دوران سروس کمپنی سے ملزمان کا ریکارڈ بھی حاصل کیا گیا۔

عدالت نے فیصلے میں قرار دیا کہ متاثرہ بچی نے شناخت پریڈ کے دوران دونوں ملزمان کو شناخت کیا، جبکہ اس کی گواہی مقدمے میں بنیادی اہمیت رکھتی ہے۔

عدالت کے مطابق طبی شواہد بھی متاثرہ بچی کے بیان سے مکمل مطابقت رکھتے ہیں، جس کی بنیاد پر ملزمان کو قصوروار قرار دیتے ہوئے سزائیں سنائی گئیں۔

Previous Post

امریکی فوجی ہیلی کاپٹر ٹیکساس میں گر کر تباہ، 2 اہلکار ہلاک

Next Post

ایران تباہ ہوچکا، اللہ کا شکر ہے کہ وہ اب مشرق وسطیٰ کا بدمعاش نہیں رہا، صدر ٹرمپ

مزیدخبریں

اہم خبریں

غازی آباد زیادتی کیس، ملزم اور اے ایس آئی کی ضمانت خارج

09/14/2026
اہم خبریں

لاہور میں 258 ٹریفک حادثات، 2 افراد جاں بحق

09/14/2026
اہم خبریں

لاہور: ہربنس پورہ میں زہریلا کھانا کھانے سے بہن بھائی جان جاں بحق

09/14/2026
اہم خبریں

پی ایچ اے کا لاہور کے تاریخی نہرو پارک کی تزئین و آرائش کا فیصلہ

09/14/2026
اہم خبریں

تھانوں میں کرپشن، شہریوں سے بدسلوکی کی روک تھام کے لئے خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائسز نصب ہوں گی

09/14/2026
اہم خبریں

نشتر کالونی : 60 سالہ شہری کی مبینہ خودکشی، تحقیقات جاری

09/14/2026
Next Post

ایران تباہ ہوچکا، اللہ کا شکر ہے کہ وہ اب مشرق وسطیٰ کا بدمعاش نہیں رہا، صدر ٹرمپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

غازی آباد زیادتی کیس، ملزم اور اے ایس آئی کی ضمانت خارج

09/14/2026

لاہور میں 258 ٹریفک حادثات، 2 افراد جاں بحق

09/14/2026

لاہور: ہربنس پورہ میں زہریلا کھانا کھانے سے بہن بھائی جان جاں بحق

09/14/2026

پی ایچ اے کا لاہور کے تاریخی نہرو پارک کی تزئین و آرائش کا فیصلہ

09/14/2026

تھانوں میں کرپشن، شہریوں سے بدسلوکی کی روک تھام کے لئے خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائسز نصب ہوں گی

09/14/2026

نشتر کالونی : 60 سالہ شہری کی مبینہ خودکشی، تحقیقات جاری

09/14/2026

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« اپریل   ستمبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd