جمعہ, اگست 14, 2026, 1:43 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کراچی: جشن آزادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ، ایک خاتون جاں بحق، 70 سے زائد افراد زخمی

in اہم خبریں, پاکستان, کرائم
0 0

کراچی میں جشنِ آزادی پر ہوائی فائرنگ، خاتون جاں بحق، 70 سے زائد زخمی

پاکستان کے 79ویں جشنِ آزادی کے موقع پر کراچی کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ کے واقعات نے خوشیوں کو غم میں بدل دیا۔ نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے ایک خاتون جاں بحق جبکہ 70 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، تاہم کراچی میں رات 12 بجتے ہی پولیس کی سخت وارننگ کے باوجود مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ شروع ہوگئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق نامعلوم سمت سے آنے والی گولیوں کی زد میں آکر ایک خاتون جاں بحق ہوئی، جبکہ زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال، سول اسپتال اور عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔

Tags: firingKarachi
Previous Post

پاکستان کے یوم آزادی پر گوگل کا لوگو سبز ہلالی پرچم سے مزئین

Next Post

افواجِ پاکستان کی قوم کو 79ویں جشن آزادی کے پُرمسرت موقع پر مبارکباد

مزیدخبریں

اہم خبریں

پاکستان کے پانی کی ایک ایک بوند ہماری ریڈلائن ہے،بھارت راہ راست پر نہ آیا تو براہ راست جواب دیا جائےگا: وزیراعظم

08/14/2026
اہم خبریں

افواجِ پاکستان کی قوم کو 79ویں جشن آزادی کے پُرمسرت موقع پر مبارکباد

08/14/2026
اہم خبریں

پاکستان کے یوم آزادی پر گوگل کا لوگو سبز ہلالی پرچم سے مزئین

08/14/2026
اہم خبریں

روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم نرخوں کا تعین، پٹرولیم ڈیلرز دو گروپوں میں تقسیم

08/14/2026
اہم خبریں

جھیل میں 5 گھنٹے سے ’لاش‘ تیرنے کی اطلاع پر پولیس پہنچی تو شخص اچانک زندہ ہو گیا

08/14/2026
اہم خبریں

انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری

08/13/2026
Next Post

افواجِ پاکستان کی قوم کو 79ویں جشن آزادی کے پُرمسرت موقع پر مبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

پاکستان کے پانی کی ایک ایک بوند ہماری ریڈلائن ہے،بھارت راہ راست پر نہ آیا تو براہ راست جواب دیا جائےگا: وزیراعظم

08/14/2026

افواجِ پاکستان کی قوم کو 79ویں جشن آزادی کے پُرمسرت موقع پر مبارکباد

08/14/2026

کراچی: جشن آزادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ، ایک خاتون جاں بحق، 70 سے زائد افراد زخمی

08/14/2026

پاکستان کے یوم آزادی پر گوگل کا لوگو سبز ہلالی پرچم سے مزئین

08/14/2026

روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم نرخوں کا تعین، پٹرولیم ڈیلرز دو گروپوں میں تقسیم

08/14/2026

جھیل میں 5 گھنٹے سے ’لاش‘ تیرنے کی اطلاع پر پولیس پہنچی تو شخص اچانک زندہ ہو گیا

08/14/2026

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« اپریل    
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist