کمائی اور اداکاری میں نمبر 1 اداکار

اداکار کی تینوں فلموں میں کمائی اور اداکاری کمال رہی

کڑوڑوں دلو ںکی دھڑکن  اور اپنے ہر ہر انداز سے مختلف نام کمانے والے بالی ووڈ سٹار شارخ خان ہمیشہ اپنے کام اور مزاج کی وجہ سے چرچوں میں رہتے ہیں۔ شارخ خان جنہیں مداح کہتے ہیں کہ وہ ینکے ہیرو ہیں۔ شارخ خان کو اپنے کام سے اتنی محبت ہے کہ وہ ایک فلم ریلیز کرنے کے بعد ساتھ ہی دوسری فلم کے لیے کام شروع کر دیتے ہیں۔

بالی ووڈ  انڈسٹری سے کنگ خان کا لقب پانے والے اداکار شاہ رخ خان نے ایک منفرد  اور دلچسپ اعزاز اپنے نام کیا ہے،بھارتی میڈیا کے مطابق 2023 شاہ رخ خان کیلئے ایک کامیاب ترین سال ثابت ہوا ہے، سال 2023 میں  انہوں نے سال کے آغاز  سے ہی ایک کے بعد ایک تین بلاک بسٹرز فلمیں  مداحوں کی خدمت میں پیش کی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شاہ رخ خان نے جنوری میں فلم پٹھان سے ناصرف لوگوں کے دل جیتے ہیں  بلکہ اچھا بزنس بھی کیا ہے۔ پٹھان  کے بعد فلم جوان  کو بھی  مداحوں کے ہاں خوب پزیرائی حا صل ہوئی۔ شاہ رخ خان کے سال 2023 کا اختتام  فلم ڈنکی سے ہوا جس نے بڑے پردے پر خوب دھمال مچایا ہےاور ان تینوں فلموں نے مل کر ایک سال میں دو ہزار 500 کروڑ کا بزنس کیا ہے۔

میڈیا رپوڑٹ کے مطابق 1 سال میں 25 کڑوڑ کمانے والے شاہ رخ خان  بھارت کےپہلے اداکار ہیں۔

web

Recent Posts

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…

3 مہینے ago

اسلام آباد پولیس کے ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر مبینہ طور پر خودکشی کے باعث جاں بحق

اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…

3 مہینے ago

فرانس نے لوور میوزیم میں قیمتی شاہی زیورات چرانے والوں کی تلاش تیز کر دی

فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…

3 مہینے ago

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی خبریں بے بنیاد، افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی پاکستان کے لیے مستقل خطرہ، دفتر خارجہ

اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…

6 مہینے ago

پاکستان میں پہلی مسابقتی انرجی مارکیٹ پالیسی 2 ماہ میں نافذ ہوگی، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…

6 مہینے ago