Categories: انٹرٹینمنٹ

یمنا زیدی کیسے لڑکے سے شادی کرنا چاہتی ہیں؟

یمنا زیدی کس کو پسند کرتی ہیں اور کیسے لڑکے کو اپنے دلہے کے روپ میں دیکھنا چاہتی ہیں؟

پاکستانی ہر دل عزیز اداکارہ کہتی ہیں کہ انکی شخصیت ہی ایسی ہے کہ ہر کوئی ان سے پیار کرے۔ یمنی زیدی نے کہا کہ انکی ماں کے پاس بہت سارے لوگ انکا ہاتھ مانگنے آتے رہتے ہیں، انہوں نے کہا کہ لوگ ان سے بہت محبت کرتے ہیں اسی لیے اکثر انکے لیے رشتہ بھی بھیج دیتے ہیں۔

انہوں نے تمام محبت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ ابھی شادی کے سوال سے بہت دور بھاگتیں ہیں۔ یاد رہے اس سے قبل یمنی زیدی کے ڈانس کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی۔

اداکارہ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنے ڈانس کی ویڈیو شئیر کی تھی  جو کے دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی تھی اور مداحوں نے انہیں خوب سراہا تھا۔ یمنیٰ زیدی نے شادی کی تقریب میں اپنی آنے والی ڈیبیو فلم نایاب کے ایک گانے شیندی پر ڈانس کیا تھا جسے شادی میں موجود مہمانوں کی جانب سے بھی بہت پسند کیا گیا تھا۔ اداکارہ نے اپنی ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا  تھاکہ یہ میری نئی آنے والی فلم نایاب کا میرا پسندیدہ دیسی ڈانس ہے۔

web

Recent Posts

انتقال کی خبریں جھوٹ، ’الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوں‘ اداکار عمران اشرف نے خیریت سے آگاہ کردیا

عمران اشرف کے انتقال کی جعلی خبر سوشل میڈیا پر وائرل، اداکار نے تردید کردی پاکستان کے معروف اداکار اور…

3 گھنٹے ago

لاہور کے 120سرکاری سکولوں میں نامکمل کلاس رومز کی تعمیر دوبارہ شروع

لاہور کے 120 سرکاری اسکولوں میں نامکمل کلاس رومز کی تعمیر دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ لاہور: پنجاب حکومت نے…

3 گھنٹے ago

مختلف کیسز کے مغوری بازیابی کے بعد پیش ، لاہور ہائیکورٹ نے کیسز نمٹا دیئے

لاہور میں مبینہ مغویوں کی بازیابی، عدالت نے کیسز نمٹا دیے لاہور: مبینہ مغویوں کی بازیابی سے متعلق مختلف کیسز…

4 گھنٹے ago

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور میں ون ہیلتھ کانفرنس اختتام پذیر، بین الاقوامی و ملکی ماہرین کا مشترکہ تحقیق پر زور

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور میں ون ہیلتھ تحقیقی کانفرنس اختتام پذیر لاہور: یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور میں منعقد ہونے والی…

4 گھنٹے ago

قحط اور خوراک کی کمی سے بچنے کے لیے حکومت کوجنگی بنیادوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے. ماہرین

عالمی غذائی بحران کا خدشہ، پاکستان کو ہنگامی اقدامات کا مشورہ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ممکنہ عالمی غذائی…

4 گھنٹے ago

لاہور ریلوے اسٹیشن اور اطراف میں خصوصی صفائی آپریشن، 250 سے زائد ورکرز تعینات

لاہور ریلوے اسٹیشن اور اطراف میں خصوصی صفائی آپریشن شروع لاہور: ستھرا پنجاب ایجنسی کی ہدایت پر لاہور ویسٹ مینجمنٹ…

4 گھنٹے ago