پیر, اگست 3, 2026, 7:21 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

یمنی زیدی نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا

آپ ابھی تک سنگل کیوں ہیں؟ یمنی زیدی نے اپنے مداحوں کی جانب سے بار بار پوچھے جانے والے سوال کا جواب دے دیا

in انٹرٹینمنٹ
0 0
یمنی زیدی نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا

یمنی زیدی نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا

یمنی زیدی نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا

امریکہ: یمنیٰ زیدی جو اپنی جاندار اداکاری اور دلکش شخصیت کے باعث پاکستان، بھارت اور بنگلادیش سمیت مختلف ممالک میں معروف ہیں، نے شوبز انڈسٹری میں ایک دہائی سے زائد کا وقت گزارا ہے ۔ انہوں نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا ہے۔
اداکارہ نے اپنے مختلف ڈراموں میں کئی نوعیت کے کردار ادا کیے، چاہے وہ سنجیدہ ہوں یا مزاحیہ، اور ان کرداروں کی وجہ سے انہوں نے عالمی شہرت حاصل کی ہے۔
یمنیٰ زیدی کے مداح اکثر یہ سوال کرتے ہیں کہ وہ ابھی تک سنگل کیوں ہیں، مگر اب اداکارہ نے اس سوال کا جواب دے دیا ہے۔
سوشل میڈیا پر یمنیٰ زیدی اور ان کے ساتھی اداکار وہاج علی کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں دونوں کو اسٹیج پر بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔
یہ ویڈیو ان کے امریکی دورے کے دوران کی ہے، جہاں وہ دونوں اگست تک مختلف امریکی شہروں کا دورہ کریں گے۔
یمنیٰ زیدی نے اعتراف کیا کہ وہ ایک سخت مزاج خاتون ہیں اور انہیں خود بھی نہیں معلوم کہ ان کی شخصیت ایسی کیوں ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہی سخت مزاجی ان کی سنگل زندگی کی وجہ ہے۔
اداکارہ نے مزید بتایا کہ حالانکہ یہ وجہ شاید کچھ عجیب لگے، لیکن وہ اپنی تنہائی میں خوش ہیں۔

Tags: #یمنیٰ_زیدی #سنگل_زندگی #شوبز_انڈسٹری #سخت_مزاجی #اداکارہ_یمنیٰ_زیدی #یمنیٰ_زیدی_کا_راز #امریکی_دورہ #وہاج_علی #شادی_کے_بغیر #تنہائی_میں_خوش
Previous Post

عمران خان نے فوج اور اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں متضاد بیانات دیے:مصدق ملک

Next Post

معروف ماڈل متھیرا کا خلیل الرحمن قمر کو اہم مشورہ

مزیدخبریں

myk-news-tv
انٹرٹینمنٹ

اسٹار فٹبالر رونالڈو کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

08/03/2026
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ حمیرا اصغر کی پراسرار موت: پولیس نے ابتدائی رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی

07/22/2025
انٹرٹینمنٹ

علیزے شاہ انڈسٹری میں کام کیوں نہیں کررہیں؟ اداکارہ وجہ بتاتے ہوئے پھٹ پڑیں

07/22/2025
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش کی کیمیکل رپورٹ جاری

07/18/2025
انٹرٹینمنٹ

حمیرا اصغر کی پراسرار موت کا نیا رخ، فلیٹ سے برآمد فونز نے کئی راز کھول دیے

07/16/2025
انٹرٹینمنٹ

بھارت کے لیجنڈری اداکار 79 سال کی عمر میں چل بسے

07/15/2025
Next Post
معروف ماڈل متھیرا کا خلیل الرحمن قمر کو اہم مشورہ

معروف ماڈل متھیرا کا خلیل الرحمن قمر کو اہم مشورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

فیکٹ چیک: پاکستانی پاسپورٹ کی ویزا فری انٹری میں اضافے کا طلال چوہدری کا دعویٰ غلط ہے

08/03/2026

شوق کا کوئی مول نہیں، راجن پور میں 15کلو کی بکری 18 لاکھ روپے میں فروخت

08/03/2026

مشرق وسطیٰ میں شدید گرمی کی نئی لہر، درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

08/03/2026

myk-news-tv

اسٹار فٹبالر رونالڈو کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

08/03/2026

افغانستان سے فارغ التحصیل میڈیکل گریجویٹس پاکستان میں پریکٹس کے اہل نہیں ہونگے: پی ایم ڈی سی

08/03/2026

زیادہ آبادی والے شہروں میں جرائم کی شرح بھی زیادہ ہوتی ہے، کراچی میں سکیورٹی بہتر کرنے کی ضرورت ہے: گورنر سندھ

08/03/2026

جولائی 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
« جنوری   اگست »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd