معروف ماڈل متھیرا کا خلیل الرحمن قمر کو اہم مشورہ
معروف ماڈل متھیرا کا خلیل الرحمن قمر کو اہم مشورہ
کراچی: پاکستان کی معروف ماڈل اور پروگرام ہوسٹ متھیرا نے اسکرپٹ رائٹر خلیل الرحمان قمر کو رات کے وقت ملاقاتوں سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے۔
ایک حالیہ انٹرویو میں متھیرا سے پوچھا گیا کہ کیا وہ کسی پروجیکٹ کے لیے صبح چار بجے باہر نکل سکتی ہیں۔
ماڈل نے دلچسپ انداز میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ رات 12 بجے کے بعد کسی کے بھی پاس نہیں جائیں گی، چاہے وہ کتنے بڑے پروجیکٹ کی بات ہو۔
متھیرا نے واضح کیا کہ صبح کے چار بجے کسی گرل فرینڈ کے گھر جانا بھی ناپسندیدہ عمل ہے اور اسے بڑی بدتمیزی قرار دیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ وہ خلیل الرحمان قمر کو بطور فنکار پسند کرتی ہیں اور ان کے ساتھ جو بھی واقعہ پیش آیا، اس پر انہیں افسوس ہوا ہے۔
دوغلی امن پالیسی عمر فاروق سٹوڈنٹ آف لا کونٹری یونیورسٹی لندن پاکستان اور افغانستان کے تعلقات ہمیشہ اتار چڑھاؤ کا…
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…
اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…
فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…