Categories: انٹرٹینمنٹ

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نے لڑکیوں کے بارے میں نیاانکشاف کردیا

لوگ اپنے بجائے سوشل میڈیا پر دکھائی جانیوالی دوسروں کی زندگیوں سے متاثر ہو رہے ہیں

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نے لڑکیوں کے بارے میں نیاانکشاف کردیا

لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ فاطمہ آفندی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور میں لڑکیاں شادی شدہ مردوں کی طرف زیادہ
مائل ہو رہی ہیں۔

فاطمہ آفندی نے بتایا کہ آج کل وہ بیویاں دیکھتی ہیں جو اپنے شوہر کی کسی دوسری لڑکی کی طرف رغبت پر برا مان کر لڑائی جھگڑا کرتی ہیں، لیکن حقیقت میں یہ مسئلہ شوہر کے رویے سے متعلق ہوتا ہے کیونکہ وہ بچہ نہیں ہے۔اداکارہ نے مزید کہا کہ لڑکیاں شادی شدہ مردوں کو اس لیے پسند کرتی ہیں کیونکہ وہ معاشی طور پر زیادہ مضبوط ہوتے ہیں۔

فاطمہ نے سوشل
میڈیا کے اثرات کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ لوگ اب دوسروں کی زندگیوں کو دیکھ کر متاثر ہوتے ہیں اور اپنی زندگیوں میں بھی ویسی ہی چیزیں چاہتے ہیں، جس سے انہیں اور ان کے بچوں کو فکر لاحق ہے۔

web

Recent Posts

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…

3 مہینے ago

اسلام آباد پولیس کے ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر مبینہ طور پر خودکشی کے باعث جاں بحق

اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…

3 مہینے ago

فرانس نے لوور میوزیم میں قیمتی شاہی زیورات چرانے والوں کی تلاش تیز کر دی

فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…

3 مہینے ago

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی خبریں بے بنیاد، افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی پاکستان کے لیے مستقل خطرہ، دفتر خارجہ

اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…

6 مہینے ago

پاکستان میں پہلی مسابقتی انرجی مارکیٹ پالیسی 2 ماہ میں نافذ ہوگی، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…

6 مہینے ago