بدھ, ستمبر 23, 2026, 10:38 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

امیشا پٹیل نے شادی نہ کرنے کی دلچسپ وجہ بتادی

in انٹرٹینمنٹ, اہم خبریں, ورلڈ
0 0

بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی **ممبئی:** بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی موجودہ زندگی میں اکیلے ہی بہت خوش ہیں۔ حال ہی میں امیشا پٹیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مداحوں کے ساتھ سوال و جواب کا سیشن کیا، جس کے دوران ایک مداح نے ان سے پوچھا کہ **”آپ شادی کب کر رہی ہیں؟”** اداکارہ نے سوال کا مزاحیہ انداز میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ **”کبھی نہیں، میں اکیلے ہی بہت خوش ہوں۔”** امیشا پٹیل نے کہا کہ ان کے قریبی خاندان اور دوستوں میں تقریباً 100 ایسے لوگ ہیں جو ان سے محبت کرتے ہیں۔ اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ وہ اپنی زندگی میں کسی ایک شخص کی آمد برداشت نہیں کرسکتیں جو آکر ان کی پوری زندگی بدل دے۔

Previous Post

گلگت بلتستان کے دریاؤں سے سونا نکالنے کی دوڑ میں مصروف دیوہیکل مشینوں کو خطرہ کیوں قرار دیا جا رہا ہے؟

Next Post

رجب بٹ نے اپنی ہوش رُبا دولت سے متعلق انکشاف کردیا

مزیدخبریں

اہم خبریں

تحریک انصاف کا مجوزہ مارچ، پس پردہ رابطے اعتماد کے فقدان کو دور کرنے میں ناکام

09/22/2026
اہم خبریں

پشاور: بڈھ بیر میں قبریں کھود کر بچوں کی نعشیں نکالنے اور مبینہ بے حرمتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

09/22/2026
اہم خبریں

پشاور: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج دہشت گردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام کے قیام کے لیے پرعزم ہیں۔

09/22/2026
اہم خبریں

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی و سرکاری/خصوصی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا استثنا معاہدہ طے پا گیا۔

09/22/2026
اہم خبریں

پشاور: خاتون کا 13 سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر پھانسی دے کر قتل کرنے کا دعویٰ، پولیس نے گرفتار کرلیا

09/22/2026
اہم خبریں

صوابی: ایف بی آر کے ویئر ہاؤس سے 25 کروڑ روپے مالیت کے سگریٹ غائب، ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرلیا

09/22/2026
Next Post

رجب بٹ نے اپنی ہوش رُبا دولت سے متعلق انکشاف کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

تحریک انصاف کا مجوزہ مارچ، پس پردہ رابطے اعتماد کے فقدان کو دور کرنے میں ناکام

09/22/2026

پشاور: بڈھ بیر میں قبریں کھود کر بچوں کی نعشیں نکالنے اور مبینہ بے حرمتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

09/22/2026

پشاور: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج دہشت گردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام کے قیام کے لیے پرعزم ہیں۔

09/22/2026

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی و سرکاری/خصوصی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا استثنا معاہدہ طے پا گیا۔

09/22/2026

پشاور: خاتون کا 13 سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر پھانسی دے کر قتل کرنے کا دعویٰ، پولیس نے گرفتار کرلیا

09/22/2026

صوابی: ایف بی آر کے ویئر ہاؤس سے 25 کروڑ روپے مالیت کے سگریٹ غائب، ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرلیا

09/22/2026

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« اپریل   ستمبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist