Categories: اہم خبریں

وکلا کا ممکنہ احتجاج، پنڈی-اسلام آباد میٹرو بس سروس جزوی معطل

اسلام آباد میں ممکنہ وکلا احتجاج کے پیش نظر میٹرو بس سروس کو جزوی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وکلا کے ممکنہ احتجاج کے باعث بس سروس میں خلل پیدا ہونے کا خطرہ تھا، جس کے پیش نظر فیض احمد فیض اسٹیشن سے سیکریٹریٹ تک میٹرو بس سروس معطل رہے گی تاہم راولپنڈی کے صدر اسٹیشن سے فیض احمد فیض اسٹیشن تک بس سروس معمول کے مطابق چلتی رہے گی۔ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر اسلام آباد میں میٹرو بس سروس کو محدود کیا گیا ہے۔

web

Recent Posts

کوہاٹ میں پولیس لائنز کے قریب نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔

کوہاٹ میں پولیس لائنز کے قریب نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد…

3 دن ago

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 ستمبر کو ہونے والے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر 37 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 ستمبر کو ہونے والے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر 37 صفحات…

3 دن ago

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ…

4 دن ago

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار…

4 دن ago