Categories: پاکستان

صوبہ بھر کہ سکول اوقات کار میں تبدیلی

فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری ونجی تعلیمی اداروں پر ہو گا

سردی کی بڑھتی ہوئی شدت سے گھروں سے نکلنا تھوڑا مشکل ہو گیا ہے۔ سردی کے ساتھ ساتھ ملک میں بارشیں نہیں ہوئیں جسکی وجہ سے بیماریوں کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ کراچی  کا شمار دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کیا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سردی کے باعث سندھ میں سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی ہے۔محکمہ تعلیم سندھ  نے کہا ہے کہ  سندھ میں 31 جنوری تک سکول صبح ساڑھے  8 بجے کھلیں گے۔ سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کے حوالے سے محکمہ تعلیم سندھ  نے کہا ہے کہ فیصلےکا اطلاق تمام سرکاری ونجی سکولوں پرہوگا۔

دوسری جانب کیا تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیاں ہوں گی؟ اس حوالے سے نگران وزیراعظم کا اہم بیان سامنے آگیا ہے۔ نگران وزیر اعظم نے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کے حوالے سے موقف اپناتے ہوئے کہا کہ تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیوں کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔

واضح رہے پچھلے کئی روز سے یہ خبریں گردش میں تھیں کہ نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے چھٹیوں میں مزید اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ نگران وزیر اعلی پنجاب نے اپنے بیان میں کہا کہ مجھے تنقید سے کوئی فرق نہیں پڑتا جو تنقید کرتے ہیں انکا اپنا نظریہ خیال ہے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے بتایا کہ لاہور میں ای رجسٹری سنٹر نے کام شروع کردیا ہے،انہوں نے بتایا کہ پورے پنجاب میں کسی بھی جگہ  مینوئل رجسٹری نہیں ہو رہی، وزیر اعلی پنجاب نے کہا کہ ای رجسٹری سے  رشوت کی تمام شکایات ختم ہو جائیں گی۔

web

Recent Posts

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی خبریں بے بنیاد، افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی پاکستان کے لیے مستقل خطرہ، دفتر خارجہ

اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…

3 مہینے ago

پاکستان میں پہلی مسابقتی انرجی مارکیٹ پالیسی 2 ماہ میں نافذ ہوگی، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…

3 مہینے ago

پاکستان میں سیلاب، ریاستی غفلت اور اجتماعی بےحسی

کالم: پاکستان میں سیلاب، ریاستی غفلت اور اجتماعی بےحسی بقلم : کاشف شہزاد یہ کوئی افسانہ نہیں، ایک خوں چکاں…

3 مہینے ago

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکا ملاجلا دن رہا

کراچی (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کا آغاز تو مثبت انداز سے…

3 مہینے ago

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ، تین ایشیائی ممالک سرفہرست

(ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جانب سے جولائی سے دسمبر 2025 کی دوسری ششماہی کے…

3 مہینے ago