ہفتہ, جون 7, 2025, 7:45 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home پاکستان

اگلے 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسلادھار بارش کا امکان

7 جولائی تک مون سون بارشوں کا اسپیل جاری رہنے کا امکان ہے: ترجمان پی ڈی ایم اے

in اہم خبریں, پاکستان
0 0
اگلے 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسلادھار بارش کا امکان

اگلے 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسلادھار بارش کا امکان

Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اگلے 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسلادھار بارش کا امکان

لاہور:اگلے 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔

ترجمان پی ڈی ایم اے نے 7 جولائی تک مون سون بارشوں کا اسپیل جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے ، اس دوران صوبے بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں بھی ہو سکتی ہیں۔

لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، سیالکوٹ، نارووال اور راولپنڈی میں اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔ دریائے سندھ، دریائے چناب ،دریائے راوی ،دریائے جہلم اوردریائے ستلج میں پانی کا بہاؤ نارمل لیول پر ہے۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری ہے کہ شہری دریاؤں، ندی نالوں کی غیرضروری کراسنگ سے بچیں۔ بجلی کے تاروں اور کھمبوں سے محفوظ فاصلہ رکھیں اور ہنگامی صورتحال میں پی ڈی ایم اے کی ییلپ لائن 1129 پر رابطہ فوری کریں۔ پی ڈی ایم اے کنٹرول روم 24 گھنٹے صورتحال مانیٹر کر رہا ہے۔

Tags: #LahoreWeather #RainAlert #PunjabWeather #Monsoon #UrbanFlooding #FloodRisk #RiverLevels #PDMA #EmergencyResponse #SafetyTipsالرٹ جاریبارشیںپنجاب میں مختلف اضلاع میں بارشپی ڈی ایم اےموسلا دھار بارش
Previous Post

آئین شکن پھانسی کے پھندوں پر لٹکائیں گے: علی امین گنڈاپور

Next Post

سپین اور فرانس کی یوروکپ کے سیمی فائنلز میں انٹری

مزیدخبریں

اہم خبریں

عید پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا: 3 دہشت گرد لاہور سے گرفتار

06/06/2025
اہم خبریں

سعد رفیق تسلی بخش میڈیکل رپورٹ پر ڈسچارج

06/06/2025
اہم خبریں

قربانی کا گوشت زیادہ عرصے تک محفوظ نہ کریں: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی

06/06/2025
اہم خبریں

بقر عید: قصائی کو کتنی اجرت دینی ہے ؟میٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن نے ریٹ لسٹ جاری کر دی

06/06/2025
اہم خبریں

خواجہ سعد رفیق کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل کردیا گیا

06/06/2025
انٹرٹینمنٹ

ٹک ٹاکرز کی ویڈیوز لیک کیسے ہوتی ہیں؟ اریکا حق کا تہلکہ خیز انکشاف

06/06/2025
Next Post

سپین اور فرانس کی یوروکپ کے سیمی فائنلز میں انٹری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

عید پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا: 3 دہشت گرد لاہور سے گرفتار

06/06/2025

سعد رفیق تسلی بخش میڈیکل رپورٹ پر ڈسچارج

06/06/2025

قربانی کا گوشت زیادہ عرصے تک محفوظ نہ کریں: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی

06/06/2025

بقر عید: قصائی کو کتنی اجرت دینی ہے ؟میٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن نے ریٹ لسٹ جاری کر دی

06/06/2025

خواجہ سعد رفیق کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل کردیا گیا

06/06/2025

ٹک ٹاکرز کی ویڈیوز لیک کیسے ہوتی ہیں؟ اریکا حق کا تہلکہ خیز انکشاف

06/06/2025

جولائی 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
« جنوری   اگست »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist