پنجاب حکومت کا بجلی صارفین کے لئے بڑے ریلیف کا اعلان
پنجاب حکومت کا بجلی صارفین کے لئے بڑے ریلیف کا اعلان
لاہور: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بجلی صارفین کے لئے بڑے ریلیف کا اعلان کر دیا۔
بجلی کے 500 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو قسطوں پر سولر پینل دینے کے منصوبے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
پنجاب کابینہ کا اہم اجلاس کل (9 جولائی) کو ہو گا جس میں حکومت ’روشن گھرانہ‘ پروگرام کی باضابطہ منظوری دے گی۔ منصوبے کے تحت 50 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے کروڑوں صارفین کو سولر سسٹم دئیے جائیں گے۔
سولر 5 سال کی آسان قسطوں پر صارفین کو دئیے جائینگے۔ لاگت کا 90 فیصد حکومت پنجاب اور 10 فیصد صارف ادا کرے گا۔
سردیوں کے موسم میں سولر پینل کی قسط گرمیوں کی نسبت کم ہو گی۔
پہلے مرحلے میں غریب ترین گھرانوں کو سولرسسٹم فراہم کئے جائیں گے۔
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…
اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…
فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…