منگل, ستمبر 8, 2026, 7:57 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ایسی کشتی ہونے والی ہے جو نہ ہوتی تو بہتر تھا:فیصل واوڈا

15 دن میں بہت کچھ ہونے والا ہے، حکومت کو دو تہائی اکثریت واپس مل سکتی ہے

in اہم خبریں, پاکستان
0 0
ایسی کشتی ہونے والی ہے جو نہ ہوتی تو بہتر تھا:فیصل واوڈا

ایسی کشتی ہونے والی ہے جو نہ ہوتی تو بہتر تھا:فیصل واوڈا

ایسی کشتی ہونے والی ہے جو نہ ہوتی تو بہتر تھا:فیصل واوڈا

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے عدت کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی رہائی کے حکم پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ یہ کیس انتہائی گھٹیا تھا اور مانیکا صاحب نے اس میں بہت ہی گھٹیا رول پلے کیا۔ فیصلے عدالتی کم اور سیاسی زیادہ ہورہے ہیں لیکن میں پھر بھی عمران خان کو باہر نکلتا ہوا نہیں دیکھ رہا ہوں نہ اس کی رہائی ممکن ہوگی ۔ ابھی مزید کیسز اور بہت سارے مراحل باقی ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ اب اکھاڑے میں سب کھڑے ہو گئے ہیں جو کہ پاکستان کے لئے بہتر نہیں ہے۔ ایسی کشتی ہونے والی ہے جو نہ ہوتی تو بہتر تھا۔

15 دن میں بہت کچھ ہونے والا ہے۔ حکومت کو دو تہائی اکثریت بھی مل سکتی ہے۔ اکھاڑا سج چکا ہے اس میں بولی لگے گا جس کی کل تک اوقات ایک کوڑی کی تھی اب وہ لاکھوں کروڑوں میں چلا گیا۔

عمران خان کی رہائی ناممکن ہے یہ ان کے وکلاء کو پتہ ہونا چاہیے۔ پی ٹی آئی کی لیڈر شپ چاہتی ہی نہیں کہ عمران خان جیل سے باہر آئیں کیونکہ ان کو پتہ نہیں کہ عمران خان پر اور کتنے کیسز ہیں۔

اگر بشریٰ بی بی رہا ہو کر باہر آگئی تو پی ٹی آئی کے جو ٹکڑے تھوڑے عرصے بعد ہونے تھے وہ بہت جلدی ہو جائیں گے۔

Previous Post

مسلمان بہترین اخلاق کے ساتھ اسلام کے ترجمان بنیں:ڈاکٹر طاہرالقادری

Next Post

فیصلہ اس شخص کی دہلیز تک پہنچایا گیا جو سائل ہی نہیں تھا، یہ ہوم ڈیلیوری تھی:خواجہ آصف

مزیدخبریں

اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے جج کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

09/03/2026
اہم خبریں

الیکٹرک بائیک اسکیم: مریم نواز نے طلبہ سے ڈاؤن پے منٹ کی وصولی روک دی

09/03/2026
اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ نے تمباکو اور پان کی تشہیر کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

09/03/2026
انٹرٹینمنٹ

مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا کیس: ثاقب چدھڑ اور اہلیہ سے متعلق رپورٹ پیش

09/03/2026
اہم خبریں

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب دہشتگردوں کی ملک میں داخلے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھارتی سرپرستی یافتہ 15 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

09/03/2026
انٹرٹینمنٹ

ہراسانی کیس: این سی سی آئی اے نے مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑکو دوبارہ نوٹسز جاری کردیے

09/03/2026
Next Post
فیصلہ اس شخص کی دہلیز تک پہنچایا گیا جو سائل ہی نہیں تھا، یہ ہوم ڈیلیوری تھی:خواجہ آصف

فیصلہ اس شخص کی دہلیز تک پہنچایا گیا جو سائل ہی نہیں تھا، یہ ہوم ڈیلیوری تھی:خواجہ آصف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے جج کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

09/03/2026

الیکٹرک بائیک اسکیم: مریم نواز نے طلبہ سے ڈاؤن پے منٹ کی وصولی روک دی

09/03/2026

لاہور ہائیکورٹ نے تمباکو اور پان کی تشہیر کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

09/03/2026

مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا کیس: ثاقب چدھڑ اور اہلیہ سے متعلق رپورٹ پیش

09/03/2026

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب دہشتگردوں کی ملک میں داخلے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھارتی سرپرستی یافتہ 15 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

09/03/2026

ہراسانی کیس: این سی سی آئی اے نے مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑکو دوبارہ نوٹسز جاری کردیے

09/03/2026

جولائی 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
    اگست »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist