16 دسمبر کو اسلام آباد اور لاہور کے تعلیمی ادارے بند رہیں گے
اسلام آباد:پنجاب حکومت نے سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) پشاور کے شہید بچوں سے یکجہتی کے اظہار کے لیے 16 دسمبر کو اسلام آباد اور لاہور میں تمام سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجز کی تعطیل کا اعلان کردیا۔
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے نوٹیفکیشن جاری کیا ، جس کے مطابق 16 دسمبر کو وفاقی دارالحکومت کے تمام سرکاری اور نجی اسکول اور کالج بند رہیں گے۔
اسی طرح، ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کی ہدایت پر لاہور شہر کے تمام اسکول اور کالجز 16 دسمبر کو بند رہیں گے۔ تاہم، شہر کی تمام یونیورسٹیاں معمول کے مطابق کھلی رہیں گی۔
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…
اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…
فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…