بدھ, اگست 5, 2026, 9:40 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پنجاب کے سرکاری کامرس کالجز آئی ٹی کالجز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

صوبے کے تمام 85 کامرس کالجز کو آئی ٹی کالجز کا درجہ دیا جائے گا،ہائر ایجوکیشن کمیشن

in اہم خبریں, پاکستان
0 0
پنجاب کے سرکاری کامرس کالجز آئی ٹی کالجز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

پنجاب کے سرکاری کامرس کالجز آئی ٹی کالجز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

پنجاب کے سرکاری کامرس کالجز آئی ٹی کالجز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے سرکاری کامرس کالجز کو ختم کرنے اور انہیں انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کالجز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے اس منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے، جس کے تحت صوبے کے تمام 85 کامرس کالجز کو آئی ٹی کالجز کا درجہ دیا جائے گا۔

محکمہ ہائیر ایجوکیشن کے ذرائع کے مطابق، یہ فیصلہ کامرس کے مضمون میں طلبا کے کم رجحان کی بنا پر کیا گیا ہے۔ ہر کامرس کالج میں طلبا کی تعداد سو سے کم ہے اور کامرس کے ایک طالبعلم پر حکومت کا خرچہ 3 لاکھ روپے تک آ رہا ہے۔

آئی ٹی کالجز میں تبدیل کرنے کے بعد ایکسپرٹس کو بھرتی کیا جائے گا، اور کالجز میں آئی ٹی کے کاروبار کرنے والے نوجوانوں کے لیے "کو ورکنگ” دفاتر قائم ہوں گے۔ ان کالجز میں ای لائبریریوں کا بھی قیام عمل میں لایا جائے گا۔ محکمہ ہائیر ایجوکیشن کے مطابق، آئندہ دس روز میں اس منصوبے پر کام کا آغاز ہو جائے گا۔

وزیر تعلیم پنجاب، رانا سکندر کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ دنیا بھر کے ممالک کے ساتھ آئی ٹی انڈسٹری میں مقابلہ کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ منصوبے کی فوری تکمیل کے لیے آئی ٹی کالجز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Previous Post

5 جولائی کو عدالتیں کھلی ہوتیں تو ضیاء الحق منتخب وزیراعظم کو نہ ہٹا سکتا:جسٹس اطہر من اللہ

Next Post

سری لنکا نے مسلمانوں کی میتیں جلانے پر معذرت کر لی

مزیدخبریں

اہم خبریں

بھارتی کارگو جہاز یمن کے قریب بحیرۂ احمر میں پروجیکٹائل حملے کے بعد ڈوب گیا

08/05/2026
اہم خبریں

حوثیوں کا بحیرہ احمر میں سعودی آئل ٹینکر پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے کا دعویٰ

08/05/2026
اہم خبریں

سپیس ایکس کا راکٹ ممکنہ طور پر چاند سے ٹکرا گیا، نتائج ایک ہفتے بعد

08/05/2026
اہم خبریں

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والا باکسر قدرت اللہ گلاسگو میں غائب

08/05/2026
myk-news-tv
اہم خبریں

’ارشد آپ نے اپنا کیا حال کر لیا ہے‘: دولتِ مشترکہ کھیلوں میں نویں پوزیشن پر اولمپک چیمپیئن پر تنقید

08/05/2026
اہم خبریں

یکم ربیع الاول سے پاکستان سمیت 4 ممالک کے عمرہ زائرین کیلئے لازمی فوڈ واؤچر متعارف

08/05/2026
Next Post
سری لنکا نے مسلمانوں کی میتیں جلانے پر معذرت کر لی

سری لنکا نے مسلمانوں کی میتیں جلانے پر معذرت کر لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بھارتی کارگو جہاز یمن کے قریب بحیرۂ احمر میں پروجیکٹائل حملے کے بعد ڈوب گیا

08/05/2026

حوثیوں کا بحیرہ احمر میں سعودی آئل ٹینکر پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے کا دعویٰ

08/05/2026

سپیس ایکس کا راکٹ ممکنہ طور پر چاند سے ٹکرا گیا، نتائج ایک ہفتے بعد

08/05/2026

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والا باکسر قدرت اللہ گلاسگو میں غائب

08/05/2026

myk-news-tv

’ارشد آپ نے اپنا کیا حال کر لیا ہے‘: دولتِ مشترکہ کھیلوں میں نویں پوزیشن پر اولمپک چیمپیئن پر تنقید

08/05/2026

یکم ربیع الاول سے پاکستان سمیت 4 ممالک کے عمرہ زائرین کیلئے لازمی فوڈ واؤچر متعارف

08/05/2026

جولائی 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
« جنوری   اگست »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist