اتوار, ستمبر 13, 2026, 10:40 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

عمران خان ڈپریشن اور مایوسی کا شکار ہو چکے ہیں: عظمیٰ بخاری

in اہم خبریں, پاکستان
0 0

لاہور – پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اس وقت شدید ذہنی دباؤ اور مایوسی کا شکار ہو چکے ہیں۔

اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جو شخص ماضی میں "ڈیل” اور "این آر او” جیسے الفاظ کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کرتا رہا، وہی آج خود کسی ڈیل کی تلاش میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوم اب سب کچھ جان چکی ہے، اور بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو عدالت سے سزا یافتہ اور مجرم اول قرار دیے جانے کے بعد ان کی سیاسی اخلاقی حیثیت ختم ہو چکی ہے۔

عظمیٰ بخاری نے مزید کہا کہ پنجاب کے عوام نے وزیر اعلیٰ مریم نواز پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے اور موجودہ حکومت کی پالیسیوں کو سراہا جا رہا ہے۔ انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ 400 ووٹ لینے والی جماعت بھی اب دھاندلی کا شور مچا رہی ہے، جو خود ان کی شکست کا ثبوت ہے۔ بات کو آگے بڑھاتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے پاک فوج کی قربانیوں اور کارناموں کو سراہا اور کہا کہ سپہ سالار کی قیادت میں پاک فوج نے دشمن پر تاریخی فتح حاصل کی ہے، جس پر پوری قوم کو فخر ہے۔

Previous Post

کوئٹہ میں خوفناک دھماکہ، 2 بھائی جاں بحق، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

Next Post

قوم کی دعاؤں سے کامیابی ملی، جتنا شکر ادا کروں کم ہے: ارشد ندیم

مزیدخبریں

اہم خبریں

نو مئی ،شہر میں توڑ پھوڑ کے کیسز میں ایک بار پھر کریک ڈاون کا فیصلہ

09/11/2026
اہم خبریں

بچے سے بدفعلی کی کوشش، برکی پولیس نے 2 ملزمان گرفتار کرلیے

09/11/2026
اہم خبریں

جائیداد کے تنازع پر باپ کو قتل کرنے والا بیٹا گرفتار

09/11/2026
اہم خبریں

خام تیل کی قیمتوں میں تیزی کے بعد کمی

09/11/2026
اہم خبریں

مرغی کا گوشت سرکاری ریٹ سے مہنگا فروخت ہونے لگا، شہری پریشان

09/11/2026
اہم خبریں

10 سال بعد زمین کے معاہدے کا دعویٰ ناقابل سماعت قرار

09/11/2026
Next Post

قوم کی دعاؤں سے کامیابی ملی، جتنا شکر ادا کروں کم ہے: ارشد ندیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

نو مئی ،شہر میں توڑ پھوڑ کے کیسز میں ایک بار پھر کریک ڈاون کا فیصلہ

09/11/2026

بچے سے بدفعلی کی کوشش، برکی پولیس نے 2 ملزمان گرفتار کرلیے

09/11/2026

جائیداد کے تنازع پر باپ کو قتل کرنے والا بیٹا گرفتار

09/11/2026

خام تیل کی قیمتوں میں تیزی کے بعد کمی

09/11/2026

مرغی کا گوشت سرکاری ریٹ سے مہنگا فروخت ہونے لگا، شہری پریشان

09/11/2026

10 سال بعد زمین کے معاہدے کا دعویٰ ناقابل سماعت قرار

09/11/2026

جون 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
« مئی   جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd