پیر, ستمبر 21, 2026, 2:51 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

راولپنڈی میں منسوخ شدہ پیپرز اور پریکٹیکل کا نیا شیڈول جاری، امتحانی مراکز برقرار، نئی رول نمبر سلپس جاری ہوں گی

in اہم خبریں, پاکستان
0 0

راولپنڈی (ایم وائے کے نیوز) – پاک بھارت کشیدگی کے باعث راولپنڈی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے منسوخ کیے گئے انٹرمیڈیٹ اور میٹرک کے پیپرز و پریکٹیکل کے لیے نیا امتحانی شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ بورڈ کی جانب سے اس سلسلے میں باقاعدہ سرکلر جاری کر کے طلبہ کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔

نئے شیڈول کے مطابق، انٹرمیڈیٹ (ایف اے) کا 7 مئی کو ہونے والا اسلامک اسٹڈیز اور اکاؤنٹنسی کا پرچہ اب 16 جون کو لیا جائے گا، جبکہ 9 مئی کو ملتوی ہونے والا ترجمۃ القرآن کا پیپر 31 مئی کو منعقد کیا جائے گا۔

دوسری جانب، میٹرک کے طلبہ کے لیے بھی نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ 7 مئی کو منسوخ ہونے والے کیمسٹری، فوڈ اینڈ نیوٹریشن اور ٹیلرنگ کے پریکٹیکل اب 27 مئی کو لیے جائیں گے، جب کہ 9 مئی کو منسوخ ہونے والا میٹرک کا پریکٹیکل اب 29 مئی کو لیا جائے گا۔

ایجوکیشن بورڈ کے مطابق تمام امتحانات وہی پرانے امتحانی مراکز پر منعقد کیے جائیں گے تاہم طلبہ کو نئی رول نمبر سلپس جاری کی جائیں گی، جنہیں امتحان کے دن ہمراہ لانا لازمی ہو گا۔  طلبہ اور والدین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ بورڈ کی ویب سائٹ یا متعلقہ اداروں سے نئی رول نمبر سلپس حاصل کریں اور شیڈول کے مطابق اپنی تیاری مکمل رکھیں۔ بورڈ نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ امتحانات کے لیے سیکیورٹی اقدامات مزید سخت کیے جائیں گے تاکہ طلبہ کو پُرامن ماحول فراہم کیا جا سکے۔

Previous Post

معروف ٹک ٹاک کو براہِ راست سٹریمنگ کے دوران فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

Next Post

سکول میں جسمانی و ذہنی ہراسگی کا سامنا کیا، لیکن کسی کو بتانے کی ہمت نہ ہوئی: اداکارہ نورے ذیشان

مزیدخبریں

اہم خبریں

کوہاٹ میں پولیس لائنز کے قریب نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔

09/18/2026
اہم خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 ستمبر کو ہونے والے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر 37 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔

09/18/2026
اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026
اہم خبریں

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026
Next Post

سکول میں جسمانی و ذہنی ہراسگی کا سامنا کیا، لیکن کسی کو بتانے کی ہمت نہ ہوئی: اداکارہ نورے ذیشان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

کوہاٹ میں پولیس لائنز کے قریب نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔

09/18/2026

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 ستمبر کو ہونے والے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر 37 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔

09/18/2026

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026

مئی 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
« اپریل   جون »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist