اہلکاروں پر تشدد کیس: عبدالعلیم خان، شعیب صدیقی سمیت تمام ملزمان بری

انسداد دہشت گردی عدالت نے اہلکاروں پر تشدد کے مقدمے میں عبدالعلیم خان، شعیب صدیقی اور دیگر ملزمان کو بری کر دیا۔ کیس کی سماعت عدالت کے جج ارشد جاوید نے کی۔ یہ مقدمہ تھانہ چوہنگ پولیس کی جانب سے درج کیا گیا تھا، جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ ملزمان نے روڈا کی 55 کنال سرکاری اراضی کو غیر قانونی طور پر پارک ویو میں شامل کیا اور دوران کارروائی اہلکاروں پر تشدد کیا۔ تاہم، عدالت نے شواہد کی عدم دستیابی کی بنیاد پر تمام ملزمان کو بری کر دیا۔

MYK News

Recent Posts

بگ باس میں پراسرار اموات کا سلسلہ: کیا یہ شو واقعی آسیب زدہ ہے؟

نئی دہلی (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) بھارتی شوبز انڈسٹری کا سب سے متنازع اور مقبول ریئلٹی شو "بگ…

2 گھنٹے ago

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

(ایم وائے کے نیوز ٹی وی): عوام پر مہنگائی کا ایک اور وار، حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…

3 گھنٹے ago

خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نئی ہلچل، عدالت کا ممبران کو حلف لینے سے روکنے کا حکم

پشاور (ایم وائے کے نیوز ٹی وی): خیبرپختونخوا کی سیاست میں ایک نئی قانونی پیش رفت سامنے آ گئی ہے،…

4 گھنٹے ago

نئے مالی سال کا شاندار آغاز، اسٹاک مارکیٹ بلند ترین سطح پر، انڈیکس نے تمام ریکارڈ توڑ دیے

کراچی (ایم وائے کے نیوز ٹی وی): پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نئے مالی سال 2025-26 کا آغاز ایک تاریخی اور…

5 گھنٹے ago

سوات: متاثرہ فیملی نے دریا کے کنارے جس ہوٹل پر ناشتہ کیا اسے گرا دیا گیا

سوات(ایم وائے کے نیوز ٹی وی): دریائے سوات میں اچانک آنے والے ہولناک ریلے میں ایک ہی خاندان کے 10…

19 گھنٹے ago

صنم جاوید کو بڑا ریلیف، لاہور ہائیکورٹ نے ریاست مخالف مقدمے میں ضمانت منظور کر لی

لاہور (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) : پاکستان تحریک انصاف کی سرگرم کارکن صنم جاوید کو بالآخر لاہور ہائیکورٹ…

20 گھنٹے ago